نیم کے سائے تلے
نیم کے سائے تلے شام ڈھلنے کو تھی۔ گاؤں کی کچی گلیوں پر سورج کی آخری کر نیں کسی اداس چادر کی طرح بکھری تھیں۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور کہیں کہیں بچوں کی ہنسی خاموشی کو توڑ رہی تھی۔ مسجد سے اذان مغرب کی آواز گونجی تو ایک بزرگ مغرب کی نماز ادا […]
