مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو شاعری

غالب کی شاعری کا فکری اور صوفیانہ عناصر پر بحث

غالب کی شاعری کا فکری اور صوفیانہ عناصر غالب کا تصور عشق حقیقی و مجازی غالب کی شاعری کا فکری اور صوفیانہ عناصر پر بحث، کلام غالب میں جس قسم کا عشق ملا ہے وہ عشق کا وسیع تر تصور ہے۔ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں غالب کے نزدیک کوئی امتیاز نہ تھا۔ وہ […]

اردو شاعری, ,

نظیر اکبر آبادی کی نظم روٹیاں کا تنقیدی

نظم روٹیاں کا تنقیدی جائزہ نظیر اکبر آبادی نے ہمیں دنیا کی بے ثباتی کے بہت سبق آموز پیغامات دیے ہیں۔ ان کے نزدیک دنیا کی شان و شوکت ، جاہ و منصب ، دولت و ثروت یہ سب اسی وقت تک ہیں ، جب تک کہ سانس چلتی رہتی ہے۔ یہ دنیا فانی ہے،

نظم, ,

اردو غزل کا پاکستانی دور بی ایس اردو

اردو غزل کا پاکستانی دور جیسا کہ کہا گیا ہے، غزل اُردو شاعری کی مقبول ترین صنف رہی ہے۔ شعراء نے غزل میں اظہار کو ہمیشہ اپنے لیے باعث فخر سمجھا ہے اور اس کے قارئین کا دائرہ بھی دیگر اصناف کی نسبت وسیع تر رہا ہے۔ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی میں،

غزل, , , ,

غزل: جنوں میں اب کے کام آئی نہ کچھ تدبیر بھی آخر کی تشریح

جنوں میں اب کے کام آئی نہ کچھ تدبیر بھی آخر کی تشریح (1) جنوں میں اب کے کام آئی نہ کچھ تدبیر بھی آخرگئی کل ٹوٹ میرے پاؤں کی زنجیر بھی آخر میری دیوانگی اس حد تک چلی گئی ہے کہ اسے تدبیروں یا مشوروں سے اب روکا نہیں جا سکتا۔ میرے جنوں کا

غزل, , , ,

خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی | بی ایس اردو

خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی آتش کی غزل اردو کلاسیکی شاعری میں شمار ہوتی ہے۔ ان کےاشعار زبان دانی،عمدہ لہجے اور بلند آہنگ کی بدولت انفرادیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے روایتی غزل کو نئے انداز سے آشنا کیا۔ شعر میں ایسے رنگ بھرتے کہ بولتی چالتی تصویر نظروں کے سامنے آجاتی ہے۔

غزل, , ,

مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتا کی تشریح

مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتا 1.4- یگانہ کی غزل (انتخاب) غزل گو شعرا مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتاپرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیںآتا لغت :خطا : غلطیپرایا: کسی اور کا تشریح مطلع میں یگانہ نے دل کے بارے میں یہ اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی مرضی

غزل, ,

غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ! تمھی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے! میں جونہی کوئی بات کرنے لگتا ہوں۔ تم فوراً بول اٹھتے ہو تم کون ہو، یعنی تمھاری حقیقت کیا

غزل, ,

نظم معری اور نظم عاری کی تعریف و تفہیم

نظم معری اور نظم عاری (Blank verse) ایسی نظم جس میں وزن اور بحر موجود ہو۔ لیکن قافیہ اور ردیف کا با قاعدہ التزام نہ ہو ” نظم معرا” کہلاتی ہے۔ حفیظ صدیقی کے مطابق: ” قافیے سے نجات پانے کی خواہش نظم معریٰ کی صورت میں ظہور پذیر ہوئی۔ نظم غیر مقفع اور نظم

نظم, , , ,

غزل کی تعریف،مفہوم،اقسام اور لوازمات

غزل کی تعریف،مفہوم،اقسام اور لوازمات ؎ غزل اس نے چھیڑی ہے مجھے ساز دینازرا عمرِ رفتہ کو آواز دیناصفیؔ لکھنوی ؎ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیں احمد مشتاق فیروز اللغات کے مطابق: غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "عورتوں سے باتیں

غزل, , , ,

رومی اور اقبال کا تصور مرد مومن

رومی اور اقبال کا تصور مرد مومن اسلامی فکر وجود انسانی کا اثبات کرتی ہے۔ اسی باعث سید عبد الواحد نے اقبال کے تصور خود میں مولانا روم کے تصور خودی کے تین اہم نکات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ 1- مرد مومن کا مقام -2 مرد مومن کی عرفانیت اور روحانیت -3 لا حدود

اردو شاعری, , , ,