مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو شاعری

گلزار نسیم کا تنقیدی جائزہ

گلزار نسیم کا تنقیدی جائزہ

گلزار نسیم کا تنقیدی جائزہ اردو ادب میں گلزارِ نسیم بنیادی طور پر مثنوی ہے اور اس کو اردو میں خاص مقام حاصل ہےگلزارِ نسیم1254 میں مکملہوہی اور مکمل ہوتے ہی اس کا نام "سحرِ البیان ” کے مقابلے میں لیا جانے لگا اور "دیا شنکر ” کو "میر حسن ” کے نام کے ساتھ […]

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری), ,

نظم جدید کے اساطیری مباحث

نظم جدید کے اساطیری مباحث | Mythical Discourses of Modern Poetry تحریر: ساجد علی امیر اساطیر عربی زبان کا لفظ ہے جو اپنے مفہوم کے اعتبار سے اردو میں عربی کی طرح ہی رائج ہے۔ متھ دیو مالا،علم الاصنام اور صنمیات وغیرہ اساطیر کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتے۔بالعموم اساطیر سے مراد دیوی دیوتاؤں

نظم, , ,

نظم خلش از سانول رمضان

آرزو تھی کہ ترے در پہ کبھی آؤں میںمن میں امید لیے، ہاتھ میں کشکول لیےجن کو بنتے ہوئے اک عمر لگی ہے مجھ کوان سبھی خوابوں خیالوں کا کوئی غول لیےپر مرے پاؤں میں حالات کی زنجیریں تھیںمیرے خوابوں کی مرے سامنے تعبیریں تھیںان سے کس طور میں منہ پھیر کے جا سکتا تھااور

اردو شاعری, ,

کوئی تو غور سے سنتا ہے داستاں اپنی، ہماری اور بھی کچھ کھڑکیاں کھلی ہوئی ہیں | سانول رمضان

دلوں کے بیچ یونہی دوریاں بنی ہوئی ہیںہمارے ہونٹوں پہ اب پپڑیاں جمی ہوئی ہیں ضرور گل سے کوئی ہاتھ کر گیا ہو گاکہ زیر- نخل کئی پتیاں گری ہوئی ہیں یہ انتظام کسی خاص کے لیے تو نہیںکواڑ بند ہیں اور بتیاں بجھی ہوئی ہیں ہم ایسے خانہ بدوشوں کو بھی ٹھکانہ ملاکہ اپنے

اردو شاعری

مجموعہ اددھ کھلا دریچہ انتخاب از سانول رمضان

اددھ کھلا دریچہ انتخاب ۔۔۔۔۔میں وہ جھوٹا ہوںکہ اپنی شاعری میں آنسووں کا ذکر کرتا ہوںمگر روتا نہیں ۔۔۔۔(میں اور تو)۔۔۔۔۔اپنے آپ سے لڑتے لڑتے ایک زمانہ بیت گیااب میں اپنے جسم کے بکھرے ٹکڑوں کے انبار پہ بیٹھاسوچ رہا ہوں ۔۔۔میرا ان سے کیا رشتہ ہے؟(یادوں کی زنجیریں)۔۔۔۔۔۔🍀🍀🍀۔۔۔۔۔۔دم گھٹا جاتا ہے ان شہروں کی

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری),
عشق

در اقبال سے عشق کی ایک جھلک از محسن خان

در اقبال سے عشق کی ایک جھلک عشق کا ایک انداز دنیا کو حضرت سمیہ رضی اللہ عنھا نے سکھایا کہ کس طرح مشرکین مکہ کے مظالم سہتے سہتے ابو جہل کی برچھیوں کو اپنے نازک بدن پر جھیل کر اسلام کی پہلی شہید ہونے کی سعادت پائی … حضرت بلال حبشی نے تپتے انگاروں

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری), ,

اردو شاعری کا اہم کردار قاصد کون ہے؟

اردو شاعری کا اہم کردار قاصد کون ہے؟ پیغام لانے اور لے جانے والے کو قاصد کہتے ہیں اب یہ پیغام منہ زبانی بھیجا جارہا ہو یا کسی خط پتر کے ذریعے، پہلے زمانے میں کاغذ بھی دستیاب نہیں تھا۔ مشینی کاغذ تیار نہیں ہوتا تھا ہاتھ سے کاغذ بناتے تھے اس میں دیر بھی

اردو شاعری,

فرشتے کون ہیں؟

اردو شاعری کا اہم کردار فرشتے فرشتے وہ غیبی مخلوق ہیں جو قدرت کے کاموں میں حصہ لیتے اور ان کو خدائی ہدایات کے مطابق انجام دیتے ہیں وہ پاک روحیں اور مقدس وجود ہیں جو خدا کی اس کائنات اورزندگی کے نظام کا حصہ ہیں جو بڑی حد تک ہماری آنکھوں سے چھپی ہوئی

اردو شاعری,

اردو شاعری میں قرآنی قصے

اردو شاعری میں قرآنی قصے "قرآن پاک میں بطور حوالہ آنے والے کچھ قدیم قصے اور روایتیں“ اساطیر اسطور ہی کی جمع ہے اور اس سے مراد ایسی کہانیاں ہیں جو قدیم روایتوں کے سانچوں میں ڈھل گئی ہوں اور غالباً یونانی قصوں اور ان کے نام یعنی Stroy سے یہ لفظ عربی میں آیا

اردو شاعری,