مرثیہ کے عناصر ترکیبی
مرثیہ کے عناصر ترکیبی تمہید یا چہره ——–> تمہید میں شاعر مرثیے کے موضوع کے لیے ایک ماحول بناتا ہے ۔ جس کے مطابق اس نے آگے چل کر مرثیہ کا مکمل خاکہ بنانا ہوتا ہے۔ عموماً اس حصے میں مناظر فطرت، وقت کا تعین وغیرہ کو موضوع بنایا جاتا ہے۔ مثلا میر انیس کے […]