مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

غزل

ایک ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا کی تشریح

کتاب کا نام:میر و غالب کا خصوصی مطالعہ موضوع: شرح غزلیات غالب صفحہ نمبر :207تا209 مرتب کردہ : ارحم ___💐___ (غزل 3) شعر نمبر1 ایک ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا مطلب: حالی مرحوم لکھتے ہیں کہ میں نے جو معشوق کے حسن کی […]

غزل, ,

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کی تشریح

کتاب کا نام : میر و غالب کا خصوصی مطالعہ موضوع: آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کی تشریح صفحہ نمبر :209تا212 مرتب کردہ : ارحم ___💐___ (غزل 4) شعر نمبر ایک آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک مطلب: مذکورہ بالا تصریحات

غزل, , ,

غالب کی مشکل پسندی کی صورتیں

غالب کی مشکل پسندی کی صورتیں۔۔۔خیال آفرینی۔۔۔۔۔مرتب کردہ۔۔۔۔۔ منظور احمدکتاب ۔۔۔ میر ارو غالب کا خصوصی مطالعہ۔کورس کوڈ۔۔۔ 5612 پیج۔ 108…110 فارسیت غالب کی مشکل پسندی کی صورتیں مرزا غالب کو اپنی فارسی دانی پر بہت ناز تھا۔ اس فارسی دانی کے اثرات ان کے اردو کلام میں بھی غالب نظر آتے ہیں۔ بہت سے

غزل, ,

غزل غالب میں فارسیت کا عمل دخل

کتاب کا نام….. میر و غالب کا خصوصی مطالعہکورڈ نمبر…..5612صفحہ نمبر….53 تا55موضوع…..غزل غالب میں فارسیت کا عمل دخلمرتب کردہ…..حسنٰی غزل غالب میں فارسیت کا عمل دخل مرزا غالب اردو اور فارسی دونوں کے مسلم الثبوت استاد تھے انھوں نے دونوں زبانوں میں نظم و نثر کے دقیع مجموعے یادگار چھوڑے ہیں، ان کے اس ادبی

غزل, , , , ,

غزل : الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا کی تشریح

کتاب کا نام: میر و غالب کا خصوصی مطالعہکوڈ: 5611صفحہ: 205 تاموضوع: غزلیات میر مرتب کردہ: ثمینہ شیخ غزلیات میر غزل (1) الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا 1۔ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا مریض

غزل, , , ,

اردو غزل پر میر کے اثرات

کتاب کا ناممیر و غالب کا خصوصی مطالعہ ۱مرتب کردہ ثمینہ کوثر1.7 اردو غزل پر میر کے اثرات قیام پاکستان کے بعد کی غزل پر میر کے اثرات ناصر کاظمی کے ہاں میر کے ساتھ ساتھ فراق گورکھپوری کے اثرات بھی ملتے ہیں۔ قیام پاکستان کے آس پاس ان کی شاعری کا آغاز ہوا۔ پاکستان

غزل, , , ,

ناصر کاظمی کی غزلوں میں یاد اور شب بیداری

ناصر کاظمی کی غزلوں میں یاد اور شب بیداری ناصر کاظمی کی غزل میں یا ناصر کاظمی کی غزلوں کی ایک نمایاں خصوصیت "یاد” ہے۔ ان کی شاعری میں یاد کا موضوع اکثر نظر آتا ہے، جو محبت، تنہائی، اور گزرے لمحوں کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ یادیں کبھی خوشگوار ہوتی ہیں تو کبھی دردناک،

غزل, , , ,

ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی، تنہائی اور سماجی مساوات

ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی، تنہائی اور سماجی مساوات ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی ناصر کو اداسی کا شاعر کہا جاتا ہے اداسی ان کی شاعری کا شناس نامہ ہے ۔یہی شاعری میر کے ہاں بھی نظر آتی ہے ہمیں ۔ان میں دلکشی اور دل آویزی موجود ہے ۔خاص کر انسانی زندگی کی

غزل, , , , , ,

ناصر کاظمی کی غزل میں فطری مناظر اور ہجرت کا دکھ

ناصر کاظمی کی غزل میں فطری مناظر اور ہجرت کا دکھ ناصر کاظمی کی غزل میں فطری مناظر کی عکاسی رقص کرتی ہوئی شبنم کی پریلے کے پھر آئی ہے نذرانہ گل ناصر بچپن سے ہی فطرت کے حسن اور اس کے حسین نظاروں کی جانب مائل ہو گئے تھے۔ والد صاحب کے تبادلوں کی

غزل, , ,

ناصر کاظمی کی شاعری: درد، تنہائی اور رات کا استعارہ

ناصر کاظمی کی شاعری: درد، تنہائی اور رات کا استعارہ تلخی اور ناقدری ناصر کلام میں تلخی اور ناقدری کا یہ عنصر واقعی نمایاں ہے۔ آپ کے ذکر کردہ اشعار میں شاعر کی تنہائی اور عدم توجہ کا احساس واضح ہے۔ "کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے” میں شاعر کی بے

غزل, , ,