شاہ جہان مقبل کی خدمت
شاہ جہان مقبل کی خدمت اپنی ایک پنجابی تصنیف ” جنگ نامہ کے حوالے سے حافظ شاہجہان مقبل ، محمد شاہ کے عہد کا شاعر معلوم ہوتا ہے۔ اس نے جس وقت ہیر رانجھا کا قصہ لکھا اس وقت احمد گوجر کی تصنیف ”ہیر رانجھا کی گونج ابھی فضا میں موجود ہوگی اور مقبل کا […]