نوآبادیات، ما بعد نوآبادیات اور رد استعماریت (سیاسی و ثقافتی تناظر میں)
نوآبادیات پس منظر نو آبادیاتی نظام سوچنے والی مشین نہیں ہوتا نہ ہی وہ ایسا جسم ہوتا ہے جس میں دلائل کو صلاحیتیں بھی حاصل ہوں۔ یہ نہایت وحشیانہ قسم کا تشدد ہوتا ہے اور محض اس وقت گھٹنے ٹیکتا ہے، جب اس کا مقابلہ زیادہ بڑے تشدد سے ہو۔ (فرانزفینن)ہم سب جانتے ہیں کہ […]