مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو تنقیدی کتب pdf

تمام اردو تنقیدی کتب

نظم: تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوے

تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوےسچ تھا نہیں مگر سچ ہی لگا مجھے جیسے اجالے تھا اک خواب خوبصورت سا اور تم بھیبرے نہیں تھے مگر بن گئے تھے سہارے پھر کچھ دوست کے روپ میں آگئے وہ لوگاور سہا نا گیا جب ،میرے بھی خواب سارے اچھالے یوں […]

اردو تنقیدی کتب pdf

کامیابی کے لئے دشمن کا ہونا ضروری ہے

کامیابی کے لئے دشمن کا ہونا ضروری ہےکچھ پانے کے لیے کچھ کھونا ضروری ہے کبھی کبھار رب کی بارگاہ میں رونا ضروری ہےچاہئے گر رب تمہیں ،تو دنیا کو کھونا ضروری ہے گر تم چاہو ملنا دوبارہ ،یعنی ملنا ضروری ہےتو ملو رب سے مگر ہاں ،عشق خداکا ہونا ضروری ہے دنیا تمہیں گرائے

اردو تنقیدی کتب pdf,

خاکے کی اقسام

خاکے کی اقسام | Urdu mai khakhi ke aqsam نوٹ: یہ تحریک ایک مقالے سے لی گئی ہے۔ پروفیسر آف اردو کو مقالہ نگار کا نام اور باقی تفصیلات تک رسائی نہ مل سکی۔ خاکے کی اقسام خاکہ ادبی صنف کی حیثیت سے زیادہ قدیم نہیں ہے لیکن اس کی نشوونما کے دور سے لے

اردو تنقیدی کتب pdf, , , , , ,

طارق محمود مرزا کی ادبی خدمات اور اعزازات

طارق محمود مرزا کی ادبی خدمات اور اعزازات | Tariq Mahmood Mirza ki Adabi Khidmaat aur Aizazat طارق محمود مرزا کی ادبی خدمات اور اعزازات سفر ناموں پر مشتمل کتب خوشبو کا سفر              یہ طارق محمود مرزا کے سفرناموں پر مشتمل پہلی کتاب ہے۔ جو  انہوں نے فروری ۲۰۰۸ء میں شائع کی۔ یہ کتاب

اردو تنقیدی کتب pdf

ناول چاندنی بیگم کا تنقیدی جائزہ

ناول چاندنی بیگم کا تنقیدی جائزہ | A Critical Analysis of the Novel "Chandni Begum” تحریر : ڈاکٹر پروفیسر برکت علی اس تحریر کے اہم مقامات: ناول چاندنی بیگم کا تنقیدی جائزہ ناول چاندنی بیگم کا تنقیدی جائزہ قرة العین حیدر، پریم چند کے بعد اُردو کی سب سے معتبر مقبول اور ہر دلعزیز ناول

اردو تنقیدی کتب pdf, , , ,

میری باتیں میری زبانی | اقوال زریں ، محبت کے اصول

اقوال زریں ، محبت کے اصولمصنفہ تہنیت نزیرعنوان، میری باتیں میری زبانی کسی کے ایک آ نسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیںکسی کا عمر بھر رونا یونہی بیکار جاتا ہے اداسی کے دن بھی لمبے ہوتے ہیں اور راتیں بھی گرمیوں کے طویل دن اور سردیوں کی سرد شامیں اکثر اداس گزرتی ہیںانسان زندگی میں

اردو تنقیدی کتب pdf
نظم: مستقبل کیا ہوگا

نظم: مستقبل کیا ہوگا از اقراء اقبال

نظم: مستقبل کیا ہوگا از مستقبل کیا ہوگایہ میری قوم کے لوگ کہاں جارہے ہیںیہ ھاتوں میں آ گ پکڑے مزے اڑا رہے ہیںماں بیٹی کو بیٹی ماں کو سرے عام نچا رہی ہےجو پوچھو تو خوشی سے ٹک ٹاک بنا رہی ہےمغرب کو سامنے رکھ کر دین تعلیم بھول کریہ میری قوم کے نوجوان

اردو تنقیدی کتب pdf, , ,
انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس

انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس از سانول رمضان

انتخاب ڈاکٹر شاہد رضوان، کتاب ہوا کا عکس ابھی چپ ہیں تو چپ رہنے دے ورنہہمیں شکوے بہت ہیں قافلے سےشاہد رضوان🍁 بعض اوقات ذرا موسمی تبدیلی کی وجہ سے یا کچھ اور عناصر کے زیر اثر دیوار پر کائی سی جم جاتی ہے ۔۔۔۔ مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ دیوار

اردو تنقیدی کتب pdf, , ,

پاکستان | از نعیم خان

پاکستان کوبہتر بنانے کیلۓ ہم نے اپنی تمام تر صلاحیتیں تعلیم کے اوپر وقف کرنی چاہیے کیونکہ پاکستان کو تعلیم یافتہ لیڈر چاہیے جو اپنے مفاد کیلے نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں سوچیں اور اس کے اوپر کام کرہیں اور اس کوبہتر طریقہ سے سر انجام دین اور پاکستان میں تعلیمی ماحول

اردو تنقیدی کتب pdf

اردو افسانہ: سماجی، سیاسی و عصری تناظر

ادب اپنے عہد اور اس سے متعلق افراد کے نظریات، خیالات اور تحریکات کا عکاس ہوتا ہے ، انسانی تاریخ اور سماج دونوں ادب پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ جب ہم اردو افسانے کی تاریخ پر نگاہ ڈالتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ زندگی کا تغیر ادب کو متاثر کرتا ہے۔ ادب اور سماج

اردو تنقیدی کتب pdf