رسالہ اور جریدہ معانی ومفاہیم
رسالہ اور جریدہ معانی ومفاہیم | The Meanings and Concepts of Magazine and Journal رسالہ اور جریدہ معانی ومفاہیم رسالہ کےلیے انگریزی میںMagzineکا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ رسالہ عربی زبان کا لفظ ہے ریختہ ڈکشنری کے مطابق: ’’۱۔مختصر اور چھوٹی سی کتاب،کتابچہ۔ ۲۔نامہ،مکتوب۔ ۳۔فوجی سواروں کا دستہ،سوار فوج کا ہردستہ۔ ۴۔پانزدہ روزہ،ہفتہ وار،ماہ نامہ یا […]