مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو ادب

افسانہ کتبہ چند نئے مباحث

افسانہ کتبہ چند نئے مباحث | Afsana ktba chand nai mubahis تحریر از:فرمان علی، توسیف لطیف، بیلا سیو، حنین مہتاب، آر جے ربانی، حبیب صدیقی، اور علی حنظلہ افسانہ کتبہ کا خلاصہ افسانہ کتبہ کا مرکزی کردار شریف حسین اپنا ذاتی مکان بنانا چاہتا ہے ایک دن دفتر سے لوٹتے ہوئے ایک کباڑی کی دوکان […]

اردو ادب

ناصر کاظمی کی شاعری پر کچھ باتیں

ناصر کاظمی کی شاعری پر کچھ باتیں 2019 کی بات ہے جب پہلی مرتبہ ناصر کاظمی کے اشعار حیطہِ سماعت میں آئے، اور ذہن کے کسی طاقچے میں پڑے رہ گئے. پھر کورونا کے دنوں میں باقاعدہ شاعری پڑھنا شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے 2024 آن پہنچا جب ناصر پر ایک مقالہ ہاتھ لگا

اردو ادب,
ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں مماثلتیں

ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں مماثلتیں

ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں مماثلتیں غم اور اداسی کا بیانیہ ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں کئی مماثلتیں موجود ہیں، جن کی بنیاد پر بعض ناقدین نے کہا ہے کہ "جہاں سے میر نے غزل کو چھوڑا، وہیں سے ناصر نے اس کی شروعات کی”۔ یہ رائے

اردو ادب
ناصر کاظمی کی غزل گوئی میں وطن دوستی ایک جائزہ

ناصر کاظمی کی غزل گوئی میں وطن دوستی ایک جائزہ

ناصر کاظمی کی غزل گوئی میں وطن دوستی ناصر ایک وطن پرست شاعر ہیں۔ وہ اپنے وطن عزیز سے والہانہ عشق کرتے ہیں۔ وہ اپنے وطن کے درختوں، چڑیوں، بازاروں گلیوں سب سے پیار کرتے ہیں۔ ناصر کا اپنے وطن سے عشق محض رسمی یا زبانی جمع خرچی نہیں ہے ۔ وہ نوجوانی کے زمانے

اردو ادب
گلزار نسیم ایک نظر میں

گلزار نسیم ایک نظر میں پوسٹ 04

گلزار نسیم ایک نظر میں مثنوی تعریف و مفہوم مثنوی عربی زبان کا لفظ ہے جو "مثنی” سے نکلا ہے جس کے لغوی معنی ہی٫٫ دو تہوں ولاا ”۔ اس صنف میں ہر دو مصرعے میں ہم قافیہ ہوتا ہے اور ہر دو مصرعوں کے بعد قافیہ بدل جاتا ہے، اس لیے اسے مثنوی سے

اردو ادب

اردو نعت گوئی کے چند اہم نام

اردو نعت گوئی کے چند اہم نام امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہاستاد زمن حسن رضا بریلویمحسن کاکورویغلام امام شہیدامیر مینائیمصطفیٰ رضا خان نوری بریلویحفیظ تائبحفیظ جالندھریعبد العزیز خالدحافظ منظور احمد معروف بہ حافظ بصیرپوریحافظ لدھیانویپیر نصیر الدین نصیر گیلانیریاض حسین چودھریاعظم چشتیپیر الیاس عطار قادریاحسان دانشاقبال عظیماقبال سہیلصوفی محمد افضل فقیرجمشید کمبوہ

اردو ادب
اردو کی ابتدائی نشو و نما اور صوفیائے کرام

اردو کی ابتدائی نشو و نما اور صوفیائے کرام

اردو کی ابتدائی نشو و نما اور صوفیائے کرام ساتویں صدی ہجری میں امیر خسرو نے فارسی اور ہندی کی آمیزش سے ایک نئی زبان تیار کی لیکن انہوں نے اپنے دیوان "غرۃالکمال” کے دیباچے میں لکھا ہے کہ مسعود سعد سلیمان لاہوری نے ایک دیوان ہندی میں بھی لکھا ہے اور یہاں سے اردو

اردو ادب

زبان اور بولی میں فرق مکمل تفصیل

زبان اور بولی میں فرق مکمل تفصیل The topic **”زبان اور بولی میں فرق مکمل تفصیل”** (Complete Explanation of the Difference Between Language and Dialect) was discussed in the WhatsApp group, where participants delved into the distinctions between the two concepts. Contributors including **نفیسہ نذیر**, **حسنہ**, **عشبہ پروین**, **تمثیلہ یوسف**, **ربیعہ نور**, **شاہ زیب**, **ملائکہ

اردو ادب

بولی کی تعریف وضاحت اور خصوصیات

بولی کی تعریف وضاحت اور خصوصیات بولی ایک مخصوص انداز ہے جس میں لوگ اپنی زبان کو بولتے ہیں، خاص طور پر کسی علاقے یا گروہ میں۔ یہ عام طور پر زبان کی عام شکل سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے، جیسے الفاظ کا استعمال یا لہجہ۔بولی قواعد سے ماورا ہوتی ہے۔ بولی کسی مخصوص خطے

اردو ادب