جمیلہ ہاشمی اردو کی ایک مایہ ناز فکشن نگار
تعارف جمیلہ ہاشمی اردو ادب کی ایک مایہ ناز فکشن نگار ہیں۔ ان کا نام اردو ناول نگاری کے حوالے سے بہت مشہور ہے لیکن انھوں نے افسانے کے میدان میں بھی طبع آزمائی کی ہے اور وہ کارہائے نمایاں انجام دیے کہ انھیں کئی اعزازات سے نوازا گیا۔ افسانہ نگاری میں انھوں نے انفرادیت […]