ڈاکٹر جمیل جالبی تنقید، تحقیق اور ادبی خدمات
ڈاکٹر جمیل جالبی تنقید، تحقیق اور ادبی خدمات ڈاکٹر جمیل جالبی ڈاکٹر جمیل جالبی تنقید نگار محقق اور مترجم کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ۱۹۲۹ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ اور سندھ یونی ورسٹی جام شورو سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کی شخصیت اور فن پر […]
