ماحولیاتی تانیثیت
ماحولیاتی تانیثیت آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 6 اگست 2025 محقق: محمد بشارت، پی ایچ ڈی اسکالر، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد۔ تعارف ادب، معاشرے کا آئینہ دار ہوتا ہے اور اس میں انسانی وجود کے ہر پہلو کی عکاسی ہوتی ہے۔ پچھلی چند دہائیوں میں، ماحولیاتی بحران اور تانیثی جدوجہد نے […]

