مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو ادب

اردو نعت گوئی کے چند اہم نام

اردو نعت گوئی کے چند اہم نام امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہاستاد زمن حسن رضا بریلویمحسن کاکورویغلام امام شہیدامیر مینائیمصطفیٰ رضا خان نوری بریلویحفیظ تائبحفیظ جالندھریعبد العزیز خالدحافظ منظور احمد معروف بہ حافظ بصیرپوریحافظ لدھیانویپیر نصیر الدین نصیر گیلانیریاض حسین چودھریاعظم چشتیپیر الیاس عطار قادریاحسان دانشاقبال عظیماقبال سہیلصوفی محمد افضل فقیرجمشید کمبوہ

اردو ادب
اردو نعمت تعارف اور ارتقاء

اردو نعت تعارف اور ارتقاء

اردو نعت تعارف اور ارتقاء ایسی نظم جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے ایسی نظم کو نعت کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ زمانے میں بہت سی نعتیں لکھیں گی نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ اردو نعت کے جدید رجحانات pdf اردو نعت

اردو ادب
اردو کی ابتدائی نشو و نما اور صوفیائے کرام

اردو کی ابتدائی نشو و نما اور صوفیائے کرام

اردو کی ابتدائی نشو و نما اور صوفیائے کرام ساتویں صدی ہجری میں امیر خسرو نے فارسی اور ہندی کی آمیزش سے ایک نئی زبان تیار کی لیکن انہوں نے اپنے دیوان "غرۃالکمال” کے دیباچے میں لکھا ہے کہ مسعود سعد سلیمان لاہوری نے ایک دیوان ہندی میں بھی لکھا ہے اور یہاں سے اردو

اردو ادب