ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں مماثلتیں
ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں مماثلتیں غم اور اداسی کا بیانیہ ناصر کاظمی اور میر تقی میر کی شاعری میں کئی مماثلتیں موجود ہیں، جن کی بنیاد پر بعض ناقدین نے کہا ہے کہ "جہاں سے میر نے غزل کو چھوڑا، وہیں سے ناصر نے اس کی شروعات کی”۔ یہ رائے […]