مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو ادب

اردو ادب میں کردار نگاری

اردو ادب میں کردار نگاری | Urdu Adab Mein Kirdar Nigari کچھ اس تحریر سے: اردو ادب میں کردار نگاری کردار نگاری فارسی زبان کالفظ ہےجس سےمرادکسی فردکی چال،اس کاکام،اخلاق،انداز،رنگ،روش اورطریقہ وغیرہ۔ عام زندگی میں اس کامطلب کسی فردیاشخص کی عادات و اطوارواخلاق،چال چلن اورعموی رویے کوجانچناہے۔ یہ بھی پڑھیں: کردار نگاری کا فن لغات […]

اردو ادب, , , , , , , , ,

حسن منظر کی ناول نگاری

حسن منظر کی ناول نگاری | Hassan Manzar ki Novel Nigari حسن منظر کی ناول نگاری حسن منظر بطور ناول نگار  بیسویں صدی میں جہاں افسانہ اپنے عروج پر دکھائی دیتا ہے وہی اگر دیکھا جائے تو انیسویں صدی ناولوں کے لکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ایسے میں ایک نام حسن منظر کا

اردو ادب, , , , , , ,

آزاد کے مضون سیر زندگی کا اسلوبیاتی تجزیہ

آزاد کے مضون سیر زندگی کا اسلوبیاتی تجزیہ | Azad ke Mazmoon "Seer-e-Zindagi” ka Aslubiati تحریر: ڈاکٹر نائلہ ارم،مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آباد اردو میں مضمون نگاری ایک مختصر تعارف انیسویں صدی میں علی گڑھ تحریک کا آغاز سرسید احمد خان کی مضمون نگاری سے ہوا۔ یہ اصلاحی تحریک اور مقصدی ادب کی علمبردار تھی

اردو ادب

لائبریری کی ضرورت واہمیت

لائبریری کی ضرورت واہمیت | Need and Importance Of Libraries لائبریری کی ضرورت واہمیت لائبریری ’’لاطینی‘‘ زبان کا لفظ ہے،یہ ’’لائبر‘‘سےبناہےجس کےمعنی ہیں’’کتاب‘‘۔سہل الفاظ میں وہ جگہ جہا ں کتابوں،رسالوں اورمعلوماتی مواد کو اکھٹاجاتاہے۔لائبریری کےلیےاردواورفارسی میں’’کتب خانہ‘‘کالفظ مستعمل ہےاورعربی میں اس کےلیے’’دارلکتب،خزانۃ الکتب اورمکتبہ‘‘کالفظ استعمال ہوتاہے۔ لائبریری کامقام اعلیٰ وارفع ہےاوراسےجوچیزاعلیٰ درجےپرفائزکرتی ہےوہ ہےہزاروں سالوں

اردو ادب

قرۃ العین حیدر کے سوانحی حالات

قرۃ العین حیدر کے سوانحی حالات | The Biographical Account of Qurratulain Hyder قرۃ العین حیدر کے سوانحی حالات    انسانی فکر کی تشکیل و تعمیر اور اس کی نشو نما میں گھر ،ماحول، معاشرہ اور سماجی وسیاسی حالات کا بہت عمل دخل ہوتا ہے۔  انسان جس ماحول میں پیدا ہوتا ہے وہی وہ  پلتا 

اردو ادب, , , ,