گرائمر

گرائمر کے اس زمرے میں آپ کو اردو گرائمر کے حوالے سے تمام مواد ملے گے۔

فعل کی قسمیں بلحاظ زمانہ

فعل کی قسمیں بلحاظ زمانہ —–> فعل خبری کی مندرجہ ذیل چار قسمیں ہوتی ہیں: (1) فعل ماضی ایسا فعل جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا گزرے ہوئے زمانے میں پایا جائے ، جیسے: سراحمد گیا ، آمنہ جاگیتھی، ٹرین جا چکی تھی وغیرہ فعل ماضی کی مجھے قسمیں ہوتی ہیں۔ ماضی مطلق، […]

گرائمر,

اردو میں واحد اور جمع

اردو میں واحد اور جمع ——> اسم اپنی تعداد کے اعتبار سے تین طرح کا ہوتا ہے : (الف) واحد ——> ایسا اسم جس سے کسی ایک چیز ، مقام، شے یا حالت کا اظہار ہوتا ہو۔ جیسے لڑکا، کمر ، دروازہ ، ہاتھ، زمین ۔ (ب)۔ تثنیہ ——-> ایسا اسم جس سے دو چیزوں

گرائمر, ,

فعل کی مفعول سے مطابقت

﷽ فعل کی مفعول سے مطابقت فعل کی مفعول سے مطابقت( 1 ) اگر مفعول واحد ہو تو فعل بھی واحد آئے گا،جیسے:۱۔ اسلم نے کتاب خریدی۔ ( 2 ) اگر مفعول جمع ہو تو فعل بھی جمع آئے گا،جیسے:۲۔ سرمد نے کاپیاں خریدیں۔ ( 3 ) اگر مفعول مذکر ہو تو فعل بھی مذکر

گرائمر, , , ,

حروف کی تمام اقسام

حروف کی تمام اقسام حرف جملے کی بنیادی ضرورت ہے اور مختلف شکلوں اور معنی کے ساتھ جملے میں استعمال ہوتا ہے۔ حرف کی چند اہم اقسام اور ان کی تفصیل درج ذیل ہے 1۔ حرفِ جار ایسا حرف جو فعل کا فاعل اور اسم کا خبر کے ساتھ تعلق پیدا کرے، حرفِ جار کہلاتا

گرائمر, , , , , , , , , ,

تلفظ اور لہجہ مکمل بیان

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تلفظ اور لہجہ درست تلفظ کا تعین زبان کے اہم مسائل میں سے ہے۔ معیاری تلفظ وہ ہے جو تعلیم یافتہ افراد اور فصحائے زبان ادا کریں اور جو بازاری و بیرونی اثرات سے پاک ہو۔ تلفظ، صحتِ زبان کی بنیاد ہے۔ درست تلفظ کے بغیر کسی لفظ کا مفہوم پوری

گرائمر

اردو کے اہم رموز اوقاف اور مخففات

اردو کے اہم رموز اوقاف اور مخففات رموز اوقاف کے تعین اور تفصیلی استعمال کے سلسلے میں پہلی کوشش بمبئی کے منشی غلام محمد کی ہے۔ جنھوں نے ۱۸۷۲ء میں "نجوم العاملات” کے نام سے ایک جامع رسالہ تحریر کیا۔ اس میں قرآنی رموز اوقاف کو بنیاد بنا یا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اردو گرائمر

گرائمر, , ,

مطابقت اور مطابقت کے اصول

مطابقت کے اصول "مطابقت” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے لغوی معانی مشابہت، برابری اور موافقت کے ہیں۔ قواعد کی اصطلاح میں مطابقت سے مراد وہ اصول اور ضوابط ہیں جن کی رو سے: فعل، اپنے فاعل اور مفعول سے صفت، اپنے موصوف سے اور اضافت، اپنے مضاف سےپورے طور پر موافقت یا برابری

گرائمر, , ,

تخلیص اور تلخیص شدہ عبارات

﷽ تلخیص شدہ عبارات پہلی کوشش قدرت نے زندگی کے ہر لمحے کو ایک فرض دیا ہے۔ لمحے کا فرض وقت پر ادا کرنا ضروری ہے۔ اگر لمحے کا فرض وقت پر ادا نہ ہوا تو کبھی ادا نہ ہو گا۔ ہمیں وقت کی اس اہمیت کو جانتے ہوئے زندگی گزارنی چاہیے۔ (تقریباً ۴۵ الفاظ)

گرائمر, ,

اردو میں مذکر مؤنث اور قواعد

اردو میں مذکر مؤنث —–> زندہ یا بے جان ہر قسم کے اسم اپنی جنس کے اعتبار سے دو قسم کے ہوتے ہیں: {{(الف) مذکر:}} ایسا اسم جس سے اُس کے نر ہونے کی نشان دہی ہو ، اسے مذکر کہتے ہیں، جیسے: ابا، چچا، تایا ، دادا، لڑکا۔ بےجان اسما میں دروازہ ، ہتھوڑا

گرائمر, ,

اردو میں فعل اور اس کی اقسام

فعل اور اس کی اقسام فعل ایسا با معنی کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا وقت اور زمانے کی قید کے ساتھ پایا جائے ، جیسے آیا، جاتا تھا، پڑھے گا۔ ان مثالوں میں مختلف کاموں کا مختلف وقتوں میں ہونا ظاہر ہوتا ہے۔ ” آیا”میں آنے کا کام موجودہ زمانے میں

گرائمر, , , , , , , , , , ,