گرائمر

گرائمر کے اس زمرے میں آپ کو اردو گرائمر کے حوالے سے تمام مواد ملے گے۔

اردو میں مذکر مؤنث اور قواعد

اردو میں مذکر مؤنث —–> زندہ یا بے جان ہر قسم کے اسم اپنی جنس کے اعتبار سے دو قسم کے ہوتے ہیں: {{(الف) مذکر:}} ایسا اسم جس سے اُس کے نر ہونے کی نشان دہی ہو ، اسے مذکر کہتے ہیں، جیسے: ابا، چچا، تایا ، دادا، لڑکا۔ بےجان اسما میں دروازہ ، ہتھوڑا […]

گرائمر, ,

اردو میں فعل اور اس کی اقسام

فعل اور اس کی اقسام فعل ایسا با معنی کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا وقت اور زمانے کی قید کے ساتھ پایا جائے ، جیسے آیا، جاتا تھا، پڑھے گا۔ ان مثالوں میں مختلف کاموں کا مختلف وقتوں میں ہونا ظاہر ہوتا ہے۔ ” آیا”میں آنے کا کام موجودہ زمانے میں

گرائمر, , , , , , , , , , ,

اردو املا کی تعریف

اردو املا کی تعریف | Urdu Imla ki Tareef املا کی تعریف املا” کا لفظ باب افعال سے عربی مصدر ہے۔ عربی میں اس کا صحیح املا ہمزہ کے ساتھ ہے۔ املا کے لغوی معنی ہیں پر کرنا یاد رکھنا لکھنا لکھوانا اور رسی دراز کرنا ۔ ڈاکٹر عبد الستار صدیقی کے مطابق لفظوں کی

گرائمر, ,

اردو میں مخففات

اردو میں مخففات اُردو لکھاوٹ میں جو مخففات اور نشانات رائج ہیں، ان میں سے خاص خاص یہ ہیں: بت:بت تخلص کی علامت میر، غالب، انیس، اقبال کتابوں کے نام پر چھوٹی لکیر:فردوسی نے شاہنامہ میں کہا ہے۔ سلاطین دہلی کے مذہبی رجحانات حذف کی ہوئی عبارت یا لفظ کے لیے تین نقطے یا ع

گرائمر,

اردو میں تشبیہ پر ایک مختصر نظر

تشبیه کی تعریف و تفہیم تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کے لغوی معنی ہم شکل ہونا یا مشابہ ہونا کے ہیں۔ اصطلاح میں تشبیہ سے مراد ہے، کسی عام چیز کو اپنی کسی خصوصیت یا خرابی کے باعث کسی خاص چیز کی خصوصیت یا خرابی سے مماثل یا مشابہ قراردینا۔ یہ بھی

گرائمر, , ,

متضاد الفاظ کی تعریف و تفہیم ایک مختصر نظر

متضاد الفاظ وہ لفظ یا کلمے جو معنوں کے لحاظ سے ایک دوسرے کی ضد ہوں یا ایک دوسرے کے برعکس معنی دںیں، انھیں قواعد کی رو سے متضاد الفاظ کہا جاتا ہے۔ اردو گرائمر لفظ کی حقیقی معنویت اس کی ضد سے ہی واضح ہوتی ہے۔ اگر کسی کیفیت یا چیز کی کوئی ضد

گرائمر, ,

ہائے مخلوط اور ہائے ملفوظ کا استعمال

ہائے مخلوط اور ہائے ملفوظ ہائے مخلوط : بر صغیر کی اکثر دوسری زبانوں کی طرح ہائیت بھی اُردو کی ایک خاص صفت ہے۔ہائے ہوز کی تین قسمیں ہیں: ہائے ملفوظی : ایک وہ جو لفظ کی ابتداء وسط اور آخر میں ہر جگہ پوری آواز دیتی ہے۔ اسے ہائے ملفوظی کہتے ہیں جیسے ہاتھی،

گرائمر,

ذو معنی الفاظ اور متشابہ الفاظ

ذو معنی الفاظ کی تعریف اور مثالیں ایسے لفظ جو دو معنوں کے حامل ہوں ، انھیں اصطلاح قواعد میں ذو معنی کہا جاتا ہے ۔ ان الفاظ کی شکل وصورت اور تلفظ ایک جیسا ہوتا ہے مگر ان کے معنی ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہوتے ہیں۔ عام بول چال میں بھی

گرائمر, , , ,

رموز اوقاف کی اہمیت

مولوی عبدالحق کے بقول:"ان اوقاف کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اول تو ان کی وجہ سے نظر کو سکون ملتا ہے اور وہ تھکنے نہیں پاتی، دوسری بڑی بات یہ ہے کہ ذہن ہر جملے یا جزوِ جملہ کی اصلی اہمیت کو جان لیتا ہے اور مطلب سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔”(مولوی عبدالحق، ڈاکٹر،

گرائمر, , ,

اردو رموز اوقاف ایک نظر

اردو رموز اوقاف کا پس منظر اور تاریخ رموز اوقاف تحریر میں حسن ، تہذیب و شائستگی اور اُس کی تفہیم میں آسانی پیدا کرنے کے لیے کچھ علامات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہر علمی وادبی زبان میں مستعمل ہے۔ رموز اوقاف مرکب اضافی ہے جو دو عربی الفاظ "رموز” اور "اوقاف” پر مشتمل

گرائمر,