فردوس بریں کا خلاصہ
فردوس بریں کا خلاصہ شرر فردوس برین کا آغاز اس زمانی تعین کے ساتھ کرتے ہیں:اب تو سنہ 651 ہجری ہے مگر اس سے ڈیڑھ سو سال پیشتر ” فرقہ باطنیہ اور اس کی تحریک پانچویں صدی ہجری کے عالم اسلام پر سیاہ آندھی کے مانند چھا گئی تھی۔ اس کا بانی حسن بن صباح […]