اردو میں جدید نثر کے بانی سرسید ہیں یا غالب
اردو میں جدید نثر اور سرسید اردو میں جدید نثر کی ابتدا انیسویں صدی میں ہوئی اور اس کی ابتدا غالب سے پہلے سرسید نے کی۔ سرسید کے بھائی سید محمد نے ایک اخبار سید الاخبار” 1842 ء کے قریب قریب نکالا، اس میں سرسید نے فارسی کے علاوہ اردو میں بھی مضامین لکھے۔ غالب […]