صاحب اسلوب ادیب مختار مسعود کے مضمون ‘آواز دوست’ کا مختصر جائزہ
آواز دوست کے مصنف مختار مسعود ۱۹۲۶ء میں پیدا ہوئے ان کے والد شیخ عطام اللہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں معاشیات کے پروفیسر تھے شیخ صاحب کو علامہ اقبال کے خطوط کا ایک اہم مجموعہ ، اقبال نامہ ، مرتب کرنے کا فخر بھی حاصل ہے ۔ برصغیر کے مسلمانوں کی بیداری اور ترقی […]