ناصر کاظمی ایک تاثراتی مطالعہ
ناصر کاظمی ایک تاثراتی مطالعہ ایک غزل گو کی حیثیت سے ناصر کاظمی کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس دور میں جب غزل، نثری غزل ، ٹیڈی غزل اور آزاد غزل کے موڑ تک آپہنچی تھی۔ ناصر کاظمی اپنے مخصوص رنگ کی غزل کہتے رہے۔ ناصر کاظمی کی غزل کا آہنگ، اس […]