تحقیق، تاریخ، تعریف، اور اقسام(تحقیق کا فن گیان چند)
تحقیق کی تاریخ اور لغوی معنی لغات میں تحقیق کے معنی کھوج, تفشیش، دریافت ، چھان بین دیئے ہیں۔ تحقیق کا عمل بنی نوع انسان کے بچپن سے تا حال نیز ایک فرد کے بچپن سے حین حیات جاری رہتا ہے۔ قدیم قبائلی انسان نے مظاہر فطرت مثلاً سورج کا نکلنا اور ڈو بنا، رات […]