اسلوب اور اسلوبیات
اسلوب اسلوب طرز تحریر، انداز، اسٹائل، اظہار بیان کا طریقہ، رنگ سخن وغیرہ کو کہتے ہیں۔بقول سید عابد علی عابد:”اسلوب کو مصنف کی شخصیت کا پر تو اور اس کی ذات کی کلید سمجھا جاتا ہے” ۔ (۷) اسلوب کا تعلق جدت اور انفرادیت سے ہے۔ جدت اور انفرادیت ہی کسی ادیب کو اور ادبیوں […]