مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اصطلاحات

تجرید کیا ہے اور تجریدیت سے کیا مراد ہے؟

تجریدیت کیا ہے؟اردو کی مختلف لغات میں تجرید اور تجریدی آرٹ کے مختلف معنی ملتے ہیں۔ مثلآ فیروز اللغات میں تجرید کے معنی ” براہنگی اور تجریدی کے معنی، پے چیدہ کے دیئے گئے ہیں۔ اس کے مقابلے میں لغات ابجد شماری میں تجریدی کے معنی ,خیال یا قیاس، بتائے گئے ہیں۔ یہ دونوں معنی […]

اصطلاحات

ناسٹلجیا سے کیا مراد ہے؟

ناسٹلجیا سے کیا؟ آخری بار ترمیم کیا گیا ۱۰ اکتوبر ۲۰۲۵ ناسٹلجیا ماضی کی باتوں کو یاد کرنا ، ماضی میں زندہ رہنا، ماضی کو حال سے بہترسمجھنا ناسٹلجیا کہلاتا ہے۔ انتظار حسین کے افسانوں میں اس قسم کی صورت حال زیادہ نظر آتی ہے۔ پچھلی باتوں گزرے دور کو شعور کا حصہ بنانے اور

اصطلاحات, , , , ,

ماوراء حقیقت کی اصطلاح

آخری ترمیم: 10 اکتوبر 2025 ماوراء حقیقت ۔یہ تحریک ڈاڈا ازم کے بعد سامنے آئی ۔ سریلزم کی تحریک ۱۹۲۰ء کے بعد فرانس میں پروان چڑھی۔ جس کی بنیاد آندرے بریتون نے رکھی تھی ۔ بریتون وہ شخص تھا جس نے ماوراء حقیقت تحریک کا آغاز کیا اور اس کا منشور پیش کیا۔ اس کا

اصطلاحات, , , ,

کلیشے سے کیا مراد ہے؟

آخری تجدید: 10 اکتوبر 2025 کلیشےکلیشے ان تشبیہات اور استعارات کو کہا جاتا ہے جو اپنے مخصوص معنوں میں استعمال ہو ہو کر اتنے عام اور فرسودہ ہو چکے ہیں کہ انھیں پڑھ کر بیزاری کے آثار پیدا ہوں ۔ بقول انتظار حسین: وہ شعرا ۔۔ جو غزل کی ساری پرانی علامتوں کو اسی طور

اصطلاحات, , , , ,

کیتھارس ، تحقیہ ، انخلا

کیتھارس ، تحقیہ ، انخلا کیتھارس کے معنی فاسد مادوں کا اخراج ہے یہ ایک طبی اصطلاح ہے۔ ارسطو نے اپنی کتاب بوطیقا میں اسے ادب اور تنقید کے لیے استعمال کیا۔ ٹریجڈی کے ذریعے خوف کے جذبات پیدا کر کے ترس اور ہمدردی کے جذبات کو لے جانا اور ان کے ذریعے فاسد جذبات

اصطلاحات, , , ,

کلاسیکیت اور نو کلاسیکیت

کلاسیکیت، نو کلاسیکیت کلاسیکی ادب سے مراد وہ ادب ہے جسے عوامی استناد حاصل ہو جو جسے ہر دور میں یکساں مقبولیت ملے۔ سب سے پہلے مغربی ادب میں کلاسیکیت کی اصطلاح سامنے آئی۔ مغرب میں ۶۶۰ ۱ء سے ۱۸۰۰ ء تک کے دور کو نو کلاسیکیت کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ کلاسیکیت ستر

اصطلاحات, , , ,

قول محال

قول محال قول محال (paradox)کا اردو ترجمہ ہے جسے مولوی عبدالحق نے استعمال کیا ہے۔ سرور صاحب نے اس کے لیے اتحاد ضدین کی اصطلاح ایجاد کی۔ قول محال سے مراد وہ مضمون ہے جو تسلیم شدہ تصور کے برعکس ہو۔ جیسے انگریزی میں Less Speed اور اردو میں طویل مختصر افسانہ، انگلستان میں اس

اصطلاحات, , , ,

فطرت نگاری

فطرت نگاریادبی فطرت نگاری کے تصور کے استنباط میں جہاں ایک طرف فلسفیانہ نقطۂ نظر کو دخل ہے و ہیں نیوٹن کی طبیعات ، ڈارون کی حیاتیات اور اندھی فطرت اور ہر برٹ اسپنسر کے عمرانی نظریات کے اثرات بھی مرتب ہوئے ۔ (۴۴) فطرت نگاری فطرت کے اصولوں کے تابع فطری ماحول اور خیالات

اصطلاحات, , , , , ,

عالمگیریت سے کیا مراد ہے؟

عالم گیریت گزشتہ صدیوں سے مسلسل ہونے والی سائنسی ترقی کی بدولت فاصلے کم ہو گئے انسان بہت تیز رفتاری سے دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک کا سفر کرنے لگا۔ پھر کمپیوٹر کے ارتقا اور ترقی نے گھر بیٹھے یہ ممکن بنادیا کہ دور دراز کے علاقوں سے رابطہ ممکن ہو گیا۔

اصطلاحات, , , , , ,

اصطلاح سے کیا مراد ہے؟

اصطلاح اصطلاح سے مراد وہ لفظ ہے جو حقیقی یا اپنے اصلی معنوں میں استعمال ہونے کے بجائے کسی فن علم، ثقافت یا علاقے کے حوالے سے مخصوص معنوں میں استعمال ہو اصطلاح کہلاتا ہے۔ ادبی اصطلاحات، تنقیدی اصطلاحات علمی فنی و سائنسی اصطلاحات، لسانی اصطلاحات قانونی اصطلاحات وغیرہ ۔ ہر شعبہ علم وفن اپنی

اصطلاحات