اصطلاحات

ادب برائے ادب

ادب برائے ادب ادب برائے ادب میں حسن، جمالیات، داخلی جذبات کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ ادب برائے ادب میں سیاسی و سماجی مسائل کو فن کا موضوع نہیں بنایا جاتا ۔ ادب برائے ادب کے علمبر دار ادب کے اظہار میں مقصدیت اور کسی بھی قسم کی سماجی و معاشی افادیت کے خلاف […]

اصطلاحات

ادب اور ادبیات سے کیا مراد ہے؟

ادب، ادبیات ادب میں تخیل اور کسی ئیت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد جمالیاتی ذوق کی تسکین ، مسرت بہم پہنچانا اور حسن آفرینی ہے۔ ادب میں ایسے ذرائع اظہار و بیان استعمال کیے جاتے ہیں جن سے قاری کا ذوق تسکین پاتا ہے۔ بقول ژاں پال سارتر :” بات کہنے

اصطلاحات

آورد سے کیا مراد ہے؟

آورد آورد در اصل اس شعری خیال کو کہتے ہیں جسے سوچتے سمجھتے اور شعوری کوشش کے ذریعے سوچ میں لایا جائے اور پھر اُس کی مدد سے ادب تخلیق کیا جائے۔ اس سے مراد ہے؟ "کھینچ تان کر کسی خیال کے بدلے کسی دوسرے دو افتادہ خیال کا استعمال ۔ ایک طرح کا مجاز

اصطلاحات

آر کی ٹائپ

آر کی ٹائپ ٹائپ یہ نظریات انسان کے شعور کا حصہ ہیں۔ افلاطون وہ پہلا فلاسفر تھا جس نے آرکی ٹائپ یا آئیڈیل صورت حال (حسن، صداقت، خیر ) کی بات کی۔ کسی ایک گروہ کی اشیاء کے حوالے سے تجریدی فکری صورت جو روایتی اور ضروری ہو آر کی ٹائپ کہلاتی ہے۔ یہ آفاقی

اصطلاحات

آئیڈیالوجی سے کیا مراد ہے؟

نظریے کو آئیڈیا کہا جاتا ہے۔ اردو میں آئیڈیا سے مراد ہے ، خیال، یہ کسی صورت حال کے حل کو بھی کہا جاتا ہے۔ آئیڈیالوجی کسی جماعت تحریک ، یا گروہ کا وہ مخصوص نظریہ ہے جس پر اس کی بنیاد استوار ہے۔ آئیڈیالوجی ایک سماجی گروہ کا وہ مخصوص نقطہ نظر ، عقیدہ

اصطلاحات