مثنوی اور ماہیا کی اصطلاحات
ماہیا ماہیا کے لفظی معنی "ماہیا ” کا لفظی مطلب محبوب ہے۔ یہ پنجابی لوک شاعری کی ایک مقبول صنف ہے۔ اصل لفظ ” ماہی ہے جس کے معنی محبوب ہیں۔ ماہیا لفظ مخاطب ہے یعنی ” اسے ماہی (اے محبوب!) ، ما ہیا۔ یہ بھی پڑھیں: مطالعہ مثنوی اسرار خودی ڈاکٹر تسکینہ فاضل | […]