مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)

دور جدید کے تخلیق کار کے زمرے میں آپ کو اردو ادب کے موجودہ دور کے لکھاریوں کا بھیجا گیا کام دیکھنے کو ملے گا۔

افسانچہ امید کی کرن از مریم اشرف

افسانچہ امید کی کرن دروازے پر دستک ہوئی آج پھر دانش کے اخبار نہیں بکے تھے وہ پرشانی کی حالت میں سامنے بنگلے پر دستک دیتا ہے کون ؟ دروازہ کھولتا ہے جی بیٹا کس سے ملنا ہے چوکیدار نے کہا جی گھر کے مالک سے ملنا ہے. دانش نے کہا اچھا میں بلاتا ہوں […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),
تعارف ڈاکٹر شاہد رضوان

تعارف ڈاکٹر شاہد رضوان از سانول رمضان

تعارف ڈاکٹر شاہد رضوان    ابھی مبہم ہیں خدوخال مرے کوزہ گر   کوئی دن اور مجھے چاک پہ رکھا جائےشاہد رضوان                                                   معروف شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار،انشائیہ نگار اور خاکہ نگار _ ڈاکٹر شاہد رضواننام شاہد رضوان اور تخلص ” شاہد "15 فروری 1975ء تحصیل  چیچاوطنی(ضلع ساہیوال، پنجاب، پاکستان) کے نواحی گاوں (36/14۔ایل)  کے ایک

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,

غزل تمہاری یاد کی قالین دل پہ گھاس اگے

تمہاری یاد کی قالین دل پہ گھاس اگےترا نشاں بھی نہ ہو اور تیری آس اگے تجھے بھی عشق کا مفہوم پھر سمجھ آۓتو کربلا میں ہو اور تیرے لب پہ پیاس اگے وہ اس سے اپنے برہنہ بدن کو ڈھانپ سکےغریب۔شہر کی بیٹی کے سر کپاس اگے تمھارے بعد چمن وحشتوں نے گھیر لیاتمھارے

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),
اُردو زبان کی افادیت اور زوال پسندی

اُردو زبان کی افادیت اور زوال پسندی

اُردو زبان کی افادیت اور زوال پسندی ہماری روز مرہ زندگی میں زبان نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔زبان اظہارِ رائے کا سب سے حسین اور بہترین ذریعہ ہے۔ کسی بھی ملک کی قومی زبان اُس کی پہچان ہوتی ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی اُس کی قومی زبان پر منحصر ہوتی ہے۔ آج

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)
افسانہ ازیت

افسانہ ازیت از تہنیت نزیر

افسانہ ازیت اج پھر اس نے اپنے جسم میں گھاؤ لگا دیے تھے وہ خون کے گھونٹ پی کر اپنے وجود کی کرچیاں سمیٹنے لگی خدا جانے اسے خود کو نوچ کر کیا لذت ملتی تھی دل کو کیا سرور ملتا تھا وہ کس لیے اتنی اذیت پسند تھی کہ ہر بار وہ خود اپنی

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

نظم محبت کی داستان

محبت کی داستان محبت ہوتی ہے وہاں جہاں قربت ہوتی ہےرشتے آخر ٹوٹ ہی جاتے ہیں جہاں غربت ہوتی ہےپیار ،محبت ،چاہت اور تمنّادل سے دل ملتا ہے جہاں اُلفت ہوتی ہےلبوں پہ مسکراہٹ کیسے جب دل ہی نہ ملےمحفلیں سجتی ہیں جہاں چاہت ہوتی ہےکیا کریں گے مظلوم اپنے ظلم کی شکایت وہاںجہاں ظالم

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), , ,
کلکرز کی واپسی: ایک نئی نسل کی بے سکونی

کلکرز کی واپسی: ایک نئی نسل کی بے سکونی

کلکرز کی واپسی: ایک نئی نسل کی بے سکونی وقت کا پہیہ گھومتا ہے اور کئی بار ہم وہی چیزیں دوبارہ دیکھنے کو مجبور ہوتے ہیں جنہیں کبھی ماضی کا حصہ سمجھ کر بھلا دیا گیا تھا۔ آج کل پاکستانی بچوں کے ہاتھوں میں ایک کھلونا نظر آ رہا ہے جسے ہم کلکرز کے نام

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

اردو کے 50 مشہور ادبی شاہکار اور ان کے مصنفین

اردو کے 50 مشہور ادبی شاہکار اور ان کے مصنفین: ایک لڑکی پاگل سی – **ابنِ صفی (عمران سیریز) دیوانِ غالب – مرزا غالب بانگِ درا – علامہ اقبال حمقّتے – پطرس بخاری مراۃ العروس – ڈپٹی نذیر احمد آنگن – خدیجہ مستور غبارِ خاطر – ابوالکلام آزاد گودان – منشی پریم چند (اردو ترجمہ)

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)