ثمینہ گل کی غزل گوئی کے فکری عناصر
ثمینہ گلؔ کی غزل گوئی کے فکری عناصر :؎ ڈھلنے لگتی ہے میری سوچ حسیں لفظوں میںاشک پلکوں پہ سجائے تو غزل ہوتی ہےاُردو کی شعری تاریخ میں غزل کو ایک ایسی صنف سخن کا درجہ حاصل رہا ہے جس نے نہ صرف اُردو زبان کے فنی تقاضوں کا ساتھ دیا بلکہ ہر عہد کے […]