اردو میں شاعرات کی روایت تقسیم ہند کے بعد
اردو میں شاعرات کی روایت تقسیم ہند کے بعد: تقسیم ہند کے بعد جہاں اُردو نثر کے میدان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد مصروف عمل نظر آتی ہے وہی شاعری میں خواتین خال خال ہی دیکھی جا سکتی ہیں۔ تقسیم ہند کے موضوع پر جہاں فکشن میں خواتین نے اپنے شاہکار ناول اور افسانے […]
