مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر رازانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

غزل

مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتا کی تشریح

مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتا 1.4- یگانہ کی غزل (انتخاب) غزل گو شعرا مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتاپرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیںآتا لغت :خطا : غلطیپرایا: کسی اور کا تشریح مطلع میں یگانہ نے دل کے بارے میں یہ اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی مرضی […]

غزل, ,

غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ! تمھی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے! میں جونہی کوئی بات کرنے لگتا ہوں۔ تم فوراً بول اٹھتے ہو تم کون ہو، یعنی تمھاری حقیقت کیا

غزل, ,

غزل کی تعریف،مفہوم،اقسام اور لوازمات

غزل کی تعریف،مفہوم،اقسام اور لوازمات ؎ غزل اس نے چھیڑی ہے مجھے ساز دینازرا عمرِ رفتہ کو آواز دیناصفیؔ لکھنوی ؎ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیں احمد مشتاق فیروز اللغات کے مطابق: غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "عورتوں سے باتیں

غزل, , , ,

خواجہ میر درد کی غزلیات کا تنقیدی جائزہ

1کتاب کا نام ۔۔۔۔ اردو شاعری 1کوڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5607موضوع۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ میر درد کی غزلیاتصفحہ نمبر ۔۔۔۔ 62تا 80مرتب کردہ ۔۔ کوثر بیگم خواجہ میر درد خواجہ میر درد کی غزلیات سید خواجہ میر نام اور درد تخلص تھا۔ 21-1720ء میں دلی میں پیدا ہوئے ۔ ان کا سلسلئہ نسب خواجہ بہاؤالدین سے ملتا ہے۔ ان کے

غزل, , ,

حسرت موہانی کا تعارف اور غزل گوئی

حسرت موہانی کا تعارف اور غزل گوئی مولانا فضل الحسن حسرت موہانی کی شخصیت مختلف اوصاف کا مجموعہ تھی۔ وہ ایک طرف اردو کے بلند پایہ ادیب اور غزل گو شاعر تھے تو دوسری طرف ممتاز سیاسی لیڈر ، عظیم قومی رہنما بے باک انسان اور تحریک آزادی کے سرگرم کارکن تھے۔ بائیں ہمہ وہ

غزل, ,

اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک کی تشریح

کتاب کا نام ۔۔۔۔ اردو شاعری 1کوڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5607موضوع۔۔۔۔۔۔۔۔ غزلیات مومنصفحہ نمبر ۔۔۔۔ 124تا130۔۔۔۔ ڈاکٹر محمود الرحمننظر ثانی : ڈاکٹر سیدہ محسنہ نقویمرتب کردہ :محمد عکرمہ رضی انڈیاتعارف اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک عزیز طلبہ و طالباتآپ اس یونٹ میں اردو کے ممتاز غزل گو اور غالب کے ہم عصر شاعر حکیم

غزل, ,

غزل: دل نادان! تجھے ہوا کیا ہے کی تشریح

کتاب کا نام۔۔۔۔ غالب اور مير كا خصوصى مطالعہکوڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5612موضوع : دل نادان! تجھے ہوا کیا ہےصفحہ نمبر : 215 تا 217مرتب کردہ۔۔۔ سمیہ غزل (6) بنیادی تصور : اظہار خاکساری۔ (1) دل نادان! تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے مطلب :۔ اس شعر میں استفہام سے استفسار (یعنی حال دریافت کرنا

غزل, , , ,

غالب کا تصور عشق

کتاب کا نام :میر وغالب کا خصوصی مطالعہ موضوع: غالب کا تصور عشق صفحہ نمبر :70تا71 مرتب کردہ : ارحم ___💐___ غالب کا تصور عشق یوں تو دیوانے غالب میں ایسے بھی دو چار شعر ملتے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ غالب کو حسین لڑکے کے بطور محبوب کے عزیز تھے لیکن واقعہ

غزل, , ,

غزل: تسکین کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے کی تشریح

کتاب کا نام ۔۔۔میر و غالب کا خصوصی مطالعہ ۔۔۔کورس کوڈ ۔۔۔۔5612موضوع ۔۔۔۔ تسکین کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے کی تشریحصفحہ نمبر ۔۔۔۔291 231مرتب کردہ ۔۔۔۔الیانا کلیم 🌼 غزل (۱۰) 1۔۔۔تسکین کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملےحوران خلد میں تری صورت مگر ملے مطلب : کہتے ہیں کہ یہ تو

غزل, , ,

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا تشریح

کتاب کا نام :میر و غالب کا خصوصی مطالعہ موضوع: یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا تشریح صفحہ نمبر :202تا206 مرتب کردہ : ارحم ___💐___ (غزل 2) شعر 1 یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہے یہی انتظار ہوتا مطلب :چونکہ وصال یار ہمارے قسمت ہی

غزل, , , ,