مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

غزل

مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ کی تشریح

غزل مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ کی تشریح مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھ کی تشریح شکیب کی غزل (انتخاب) شعر 1 مرجھا کے کالی جھیل میں گرتے ہوئے بھی دیکھسورج ہوں میرا رنگ مگر دن ڈھلے بھی دیکھ لغتدن ڈھلے : شام کے وقتکالی جھیل : مراد […]

غزل, , ,

مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہے کی تشریح

غزل مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہے کی تشریح کی تشریح مرزا غالب کی غزل انتخاب شعرنمبر۱ مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہے کی تشریحبھوں پاس آنکھ قبلہ حاجات چاہے لغت : خرابات (نشہ شراب)قبلہ حاجات (ضرورتیں پوری کرنے والا)بھوں (بھنوؤں) تشریح معشوق کی بھنوؤں کو محراب اور آنکھ کو مے خانہ سے تشبیہ دی

غزل,

آتش کی غزل کی تشریح چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا

آتش کی غزل (انتخاب) شعر 1 چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیایقین ہو گیا شبنم کو آفتاب آیا لفت: چمن؛ باغبے نقاب؛ بے پردہشوخ؛ چنچل مراد محبوب تشریح: مطلع میں آتش اپنے دوست کا موازنہ سورج سے کر رہا ہے یعنی تشبیہ کا استعمال ہے جو علم بیان کی ایک قسم

غزل, ,

غزل کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گے کی تشریح

غزل کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گے کی تشریح کب تک دل کی خیر منائیں کب تک راہ دکھلاؤ گےکب تک چین کی مہلت دو گے کب تک یاد نہ آؤ گے لغت : چین: آرام و سکونمہلت : چھوٹ، اجازت تشریح مطلع میں شاعر کہ رہا ہے کہ دل

غزل, ,

اردو غزل کا پاکستانی دور ایک مختصر نظر

کچھ اس تحریر سے اردو غزل کا پاکستانی دور تقسیم کے بعد پاکستانی ادب کا موضوعاتی تجزیہ کیا جائے تو چار لہریں نمایاں نظر آتی ہیں جلوہ صبح کا اندھوں میں تو ہے جوش و خروشآنکھ والوں کو وہی رات نظر آتی ہے ہماری شاعری خصوصاً غزل کو جبر و تشدد اور سیاسی خوف کی

غزل, , , ,

خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی | بی ایس اردو

خواجہ حیدر علی آتش کی غزل گوئی آتش کی غزل اردو کلاسیکی شاعری میں شمار ہوتی ہے۔ ان کےاشعار زبان دانی،عمدہ لہجے اور بلند آہنگ کی بدولت انفرادیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے روایتی غزل کو نئے انداز سے آشنا کیا۔ شعر میں ایسے رنگ بھرتے کہ بولتی چالتی تصویر نظروں کے سامنے آجاتی ہے۔

غزل, , ,

مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتا کی تشریح

مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتا 1.4- یگانہ کی غزل (انتخاب) غزل گو شعرا مجھے دل کی خطا پر پاس شرمانا نہیں آتاپرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیںآتا لغت :خطا : غلطیپرایا: کسی اور کا تشریح مطلع میں یگانہ نے دل کے بارے میں یہ اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی مرضی

غزل, ,

غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے کی تشریح غالب کی غزل ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے ! تمھی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے! میں جونہی کوئی بات کرنے لگتا ہوں۔ تم فوراً بول اٹھتے ہو تم کون ہو، یعنی تمھاری حقیقت کیا

غزل, ,

خواجہ میر درد کی غزلیات کا تنقیدی جائزہ

1کتاب کا نام ۔۔۔۔ اردو شاعری 1کوڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5607موضوع۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ میر درد کی غزلیاتصفحہ نمبر ۔۔۔۔ 62تا 80مرتب کردہ ۔۔ کوثر بیگم خواجہ میر درد خواجہ میر درد کی غزلیات سید خواجہ میر نام اور درد تخلص تھا۔ 21-1720ء میں دلی میں پیدا ہوئے ۔ ان کا سلسلئہ نسب خواجہ بہاؤالدین سے ملتا ہے۔ ان کے

غزل, , ,

حسرت موہانی کا تعارف اور غزل گوئی

حسرت موہانی کا تعارف اور غزل گوئی مولانا فضل الحسن حسرت موہانی کی شخصیت مختلف اوصاف کا مجموعہ تھی۔ وہ ایک طرف اردو کے بلند پایہ ادیب اور غزل گو شاعر تھے تو دوسری طرف ممتاز سیاسی لیڈر ، عظیم قومی رہنما بے باک انسان اور تحریک آزادی کے سرگرم کارکن تھے۔ بائیں ہمہ وہ

غزل, ,