مشتاق احمد یوسفی کی فنکاری (پروفیسر اختر الواسع)
مشتاق احمد یوسفی کی فن کاری مشتاق احمد یوسفی طنز و مزاح کے حوالے سے ہم علی گڑھ والوں کو کیا بلکہ اردو والوں کے لیے قابل فخر ہستی کا نام تھا۔ ابن انشا کے لفظوں میں جس کے زمانے کو ہماری زبان و ادب میں طنز و مزاح کا عہد یوسفی قرار دیا گیا۔ […]