ناول اور تاریخ میں فرق
ناول اور تاریخ ناول اور تاریخ کی موضوعی نوعیت ایک ہی ہوتی ہے۔ دونوں کا موضوع انسانی زندگی اور کارنامے ہوتے ہیں۔ دونوں خواب و خیال کی رومانی فضاؤں سے نیچے اتر کر واقعی اور حقیقی زندگی کے واقعات و حالات سے اپنے فن کی تعمیر میں کام لیتے ہیں۔ تاریخ تاریخ کیا ہے؟ گزرے […]