داستان
داستان کی تعریف داستان فارسی زبان کا لفظ ہے۔ داستان قصے اور کہانی کی ارتقائی شکل ہے۔ داستان تخیلاتی اور غیر حقیقی قصے کا نام ہے جس میں پریوں کی کہانیاں اور مافوق الفطرت عناصر بیان کئے جاتے ہیں اس کی بنیادی خصوصیت طوالت ہے اور اس میں مرکزی قصہ ایک ہوتا ہے مگر اس […]