مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو ادب

10 august 2024 FPSC Urdu فی میل پیپر

10 august 2024 FPSC Urdu فی میل پیپر | دس اگست 2025 FPSC اردو پیپر 1- اقبال نے یورپ کا سفر کتنی بار کیا؟2-مشتاق احمد یوسفی کی وفات؟3-"اردو کا ابتدائی زمانہ” تصنیف؟4-اقبال کو سر کا خطاب ملا؟5-‘کلیاتِ مکاتیب اقبال” کے مصنف؟ 6- دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب۔۔۔ اقبال کی کس نظم سے […]

اردو ادب,

غالب کا تصور حسن و عشق

غالب کا تصور حسن و عشق تعارف حسن و عشق ۔ شاعری کے بنیادی موضوعات حسن و عشق شاعری کے بنیادی موضوعات ہیں۔ ہر زبان کی شاعری میں ان دونوں موضوعات کو اہمیت حاصل ہے۔ ان دونوں کا آپس میں بھی گہرا تعلق ہے۔ غالب نے بھی ان آفاقی موضوعات پر اپنی اردو اور فارسی

اردو ادب, , , ,

پسِ پردہ تیرا رہنماء کوئی اور ہے از ساٸرہ طارق عباسی

پسِ پردہ تیرا رہنماء کوئی اور ہے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،﷽،،،،،،،،،،،،،،،،بعض موضوع ایسے ہیں کہ جن کے متعلق لکھنے کی ضرورت ہر دور میں پڑتی ہے۔ جیسے جیسے وقت اپنی رفتار بڑھاتا چلا جا رہا ہے ویسے ویسے معاشرے میں پھیلتی برائیاں اور ان سے جڑے لوگ کبھی نہ باز آنے کی پکی قسمیں کھائے بیٹھے ہیں۔ گزشتہ

اردو ادب,

تشبیہ اور تشابہ میں فرق از محمد وقاص

تشبیہ اور تشابہ میں فرق تشبیہ اور تشابہ دونوں ادبی اصطلاحات ہیں جو مشابہت اور موازنہ کے لیے استعمال ہوتی ہیں، مگر ان کے استعمال میں کچھ بنیادی فرق ہیں۔ تشبیہ تشبیہ میں دو مختلف چیزوں کے درمیان براہ راست موازنہ کیا جاتا ہے۔ یہ موازنہ عام طور پر "جیسے”، "کی طرح” یا "کے مانند”

اردو ادب

عالمی اور ہندوستانی صورت حال کاتجزیہ اردو افسانے کے تناظر میں

عالمی اور ہندوستانی صورت حال کاتجزیہ اردو افسانے کے تناظر میں فن اور فن کار ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں اور ایک دوسرے کا آئینہ دار بھی ۔ فن کی نمو اور اس کی تخلیق فن کار کی فکر اور سوچ کے آبگینے ہی نہیں چاہتے ، ان میں رنگ ونور کی جلوہ

اردو ادب

حمدیہ شاعری کی روایت | اردو میں حمد نگاری

حمدیہ شاعری کی روایت | اردو میں حمد نگاری  اللہ  تعالیٰ کی حمد و ثناء جو کہ شروع سے جاری و ساری ہے اور قیامت تک جاری رہے گی۔ اللہ  تعالیٰ نے انبیاء کرام کو دنیا میں اس لیے بھیجا تاکہ وہ تمام انسانوں کی اصلاح کر سکیں۔ اور انسانوں کو اللہ  تعالیٰ کی بندگی

اردو ادب
ایہام گوئی

اردو میں ایہام گوئی کی تحریک

اردو میں ایہام گوئی ایہام گوئی تعارف ایہام عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے وہم میں ڈالنا۔ ایہام گوئی کا مطلب یہ ہے کہ شاعر اپنے کلام میں ایسا ذو معنی لفظ استعمال کرئے جس سے سننے والا تھوڑی دیر کے لیے وہم میں پڑ جائے کہ آخر اس کے صحیح معنی

اردو ادب,
حلقہ ارباب ذوق کی تحریک

حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ابتدا سے انتہا تک

حلقہ ارباب ذوق کی تحریک حلقہ ارباب ذوق پس منظر حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ( مجلس داستان گویاں) کا قیام ترقی پسند تحریک کے قیام کے تقریباً تین سال بعد یعنی 29 اپریل 1939ء کو لاہور میں سید نصیر احمد جامعی کے گھر پر عمل میں آیا تھا۔ حلقہ ارباب ذوق اور ترقی پسند

اردو ادب
آئی اے رچرڈس

آئی اے رچرڈس اور اس کے تنقیدی نظریات

آئی اے رچرڈس کے تنقیدی نظریات آئیور آرمسٹر ونگ رچرڈ چشائر (انگلستان) میں 1893 ء میں پیدا ہوا تھا۔ (ارسطو سے ایلیٹ تک از جمیل جالبی صفحه 523) آئی اے رچرڈس نے بی اے 1915 ء میں کیمبرج سے کیا تھا ۔ آئی اے رچرڈس کے تنقیدی نظریات جمالیات کا پروفیسر تھا۔ آئی اے رچرڈس

اردو ادب,
تنقید کی تعریف

تنقید کی تعریف اور وضاحت

تنقید کی تعریف اور وضاحت تنقید کی تعریف تنقید نقد سے مشتق ہے جس کے لغوی معنی کھرے اور کھوٹے کی پرکھ کے آتے ہیں۔ اصطلاحی معنوں میں تنقید اس تجزیاتی عمل کا نام ہے جس کے تحت کسی فن پارے کی تشریح و توضیح کرنے کے علاوہ اس کی قدر و قیمت متعین کی

اردو ادب, ,