ترقی پسند ادب اور بیسویں صدی کی خواتین افسانہ نگاروں کی نمایاں خدمات
خواتین ادب کا دوسرا دور خواتین ادب کا دوسرا اور اہم دور تقریباً بیسویں صدی کی تیسری دہائ سے شروع ہوتا ہے اور تقسیم ملک کہ واقعہ کو اس کی آخری حد مانا جاتا ہے۔ اس دور میں کئی خواتین ابھر کر سامنے آئیں جنھوں نے نہ صرف اردو افسانہ نگاروں میں اپنا نام روشن […]