کرشن چندر کی تحریک گرجن کی ایک شام کا تنقیدی جائزہ
کرشن چندر کی تحریک گرجن کی ایک شام کا تنقیدی جائزہ گر جن کی ایک شام میں گر جن کی قبائلی زندگی کو موضوع بنایا گیا ہے ۔ اس جزیرے میں کرشن چندر نے محبت کو پروان چڑھتے دکھایا ہے جہاں محبت قبائلی زندگی کے مرہونِ منت نہیں ۔ اس جزیرے کے باشندوں کو محبت […]