مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو ادب

حمدیہ شاعری کی روایت | اردو میں حمد نگاری

حمدیہ شاعری کی روایت | اردو میں حمد نگاری  اللہ  تعالیٰ کی حمد و ثناء جو کہ شروع سے جاری و ساری ہے اور قیامت تک جاری رہے گی۔ اللہ  تعالیٰ نے انبیاء کرام کو دنیا میں اس لیے بھیجا تاکہ وہ تمام انسانوں کی اصلاح کر سکیں۔ اور انسانوں کو اللہ  تعالیٰ کی بندگی […]

اردو ادب
ایہام گوئی

اردو میں ایہام گوئی کی تحریک

اردو میں ایہام گوئی ایہام گوئی تعارف ایہام عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے وہم میں ڈالنا۔ ایہام گوئی کا مطلب یہ ہے کہ شاعر اپنے کلام میں ایسا ذو معنی لفظ استعمال کرئے جس سے سننے والا تھوڑی دیر کے لیے وہم میں پڑ جائے کہ آخر اس کے صحیح معنی

اردو ادب,
حلقہ ارباب ذوق کی تحریک

حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ابتدا سے انتہا تک

حلقہ ارباب ذوق کی تحریک حلقہ ارباب ذوق پس منظر حلقہ ارباب ذوق کی تحریک ( مجلس داستان گویاں) کا قیام ترقی پسند تحریک کے قیام کے تقریباً تین سال بعد یعنی 29 اپریل 1939ء کو لاہور میں سید نصیر احمد جامعی کے گھر پر عمل میں آیا تھا۔ حلقہ ارباب ذوق اور ترقی پسند

اردو ادب
آئی اے رچرڈس

آئی اے رچرڈس اور اس کے تنقیدی نظریات

آئی اے رچرڈس کے تنقیدی نظریات آئیور آرمسٹر ونگ رچرڈ چشائر (انگلستان) میں 1893 ء میں پیدا ہوا تھا۔ (ارسطو سے ایلیٹ تک از جمیل جالبی صفحه 523) آئی اے رچرڈس نے بی اے 1915 ء میں کیمبرج سے کیا تھا ۔ آئی اے رچرڈس کے تنقیدی نظریات جمالیات کا پروفیسر تھا۔ آئی اے رچرڈس

اردو ادب,
تنقید کی تعریف

تنقید کی تعریف اور وضاحت

تنقید کی تعریف اور وضاحت تنقید کی تعریف تنقید نقد سے مشتق ہے جس کے لغوی معنی کھرے اور کھوٹے کی پرکھ کے آتے ہیں۔ اصطلاحی معنوں میں تنقید اس تجزیاتی عمل کا نام ہے جس کے تحت کسی فن پارے کی تشریح و توضیح کرنے کے علاوہ اس کی قدر و قیمت متعین کی

اردو ادب, ,
محمد حسین آزاد

محمد حسین آزاد کی حالات زندگی، خاندانی پس منظر، ادبی کارنامے اور تنقیدی نظریات

محمد حسین آزاد کی حالات زندگی، خاندانی پس منظر، ادبی کارنامے اور تنقیدی نظریات محمد حسین آزاد کی حالات زندگی (1830-1910) اور خاندان پس منظر نام محمد حسین تھا اور آزاد تخلص۔آزادز والحجہ 1245ھ مطابق 10 جون 1830 کو دہلی میں پیدا ہوئے ۔ آزاد کا انتقال 22 جنوری 1910 کو لاہور میں ہوا اور

اردو ادب, , ,
انارکلی

ڈرامہ انارکلی کا تنقیدی جائزہ

پس منظر انار کلی اردو کا لافانی شاہکار ہے جس نے ڈرامے کے معیار کو انتہائی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے ڈاکٹر حنیف فوق اس بے مثال تخلیق کے بارے میں لکھتے ہیں: اُردو ڈرامہ کی تاریخ میں انار کلی ایک منفرد قوت ہے ابھی تک ڈرامہ نگاری کے ریگستان میں امتیازعلی تاج کا شاہکار

اردو ادب