بہترین مضمون کی خوبیاں

اچھے مضمون کی خوبیاں

اس کی زبان سادہ و سلیس ہوتی ہے۔ترتیب اور تسلس اس کی اہم خوبی ہوتی ہے۔جامعیت اور اختصار مضمون کی جان ہوتی ہے۔اعتدال و توازن مضمون کو چار چاند لگا دیتی ہے۔چند اہم مضامین کے خاکے:انٹر میڈیٹ کی سطح کے لیے مضامین میں مشاہیر ، ریفارمر علمی و ادبی شخصیات ، قابل دید مقامات کی سیر ، ایجادات اور ملک وملت سے متعلق موضوعات شامل ہوتے ہیں۔ ان میں ہر ایک کا نفس مضمون آغاز و انجام ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے ۔ آپ کو اچھا مضمون لکھنے کے لیے وسیع معلومات اور مطالعے کی ضرورت ہوتی ہے۔مقصد ہونا۔۔۔۔۔

اچھا مضمون دلچسپ اور دلکش ہوتا ہے۔

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں