بابائے اردو مولوی عبد الحق ایک نظر میں

بابائے اردو۔۔۔ ایک نظر میں

آباوااجد: ہندو، کا ئیستھ

مشرف بہ اسلام : دور شاہ جہان میں

والد :مرحوم شیخ علی حسین

بڑے بھائی: شیخ ضیاء الحق مرحوم، جرنلسٹ: 56-1846–1935 ء

چھوٹے بھائی: شیخ احمد حسن (ریٹائر ڈ انجنیر بھوپال ) مقیم لالوکھیت ، کراچی ہا پورڑ ضلع میرٹھ

تاریخ ولادت: 20 اگست 1870ء

ابتدائی تعلیم: فیروز پور مشرقی بنگال پنجاب

بسلسلہ تعلیم علی گڑھ میں چھ سال:علی گڑھ میں ورود: بعمر 18 سال، 1888-1889ء

علی گڑھ سکول کے معلمین: ہیڈ ماسٹر ہورسٹ سیکنڈ ماسٹر ولایت حسین ، مولوی خلیل احمد

کالج کے اساتذہ: پرنسپل تھیوڈ بیک، پروفیسر آرنلڈ، شبلی نعمانی، مولانا عباس حسین بابو مکرم جی۔

نامور مشاہیر کی صحبت: سرسید احمد خان، سر سید محمود، محسن الملک ، حالی

نامور ہم جماعت: ڈاکٹر ضیاء الدین، مولانا ظفر علی خان،مولوی حمید الدین، حافظ ولایت اللہ، شیخ عبداللہ،خواجہ غلام الثقلین سیٹھ یعقوب حسن۔بی۔ اے:

مدرستہ العلوم علی گڑھ 1894ءعزازی ڈگریاں بصلہ خدمات علمیڈی لٹ ، الہ آباد یونیورسٹی 1937ءڈی لٹ علی گڑھ یونیورسٹی دکن، حیدر آباد میں چالیس سال ہیڈ ماسٹر مدرسہ ، آصفیہ:ہوم سیکرٹریٹ میں مترجم :ڈائریکٹر تعلیم کے مددگار انسپکٹر آف سکولز ، صوبہ اورنگ آباد 1912 ء

ڈائریکٹر سر رشته تالیف ، ترجمہ: 1918پرنسپل عثمانیہ کالج ، اورنگ آباداچھی خدمت کا فرض (پنشن) 1930صدر شعبہ اردو، عثمانیہ یونیورسٹی 1930ء سیکرٹری انجمن ترقی اردوض935۔

1912دلی میں دس سال بحیثیت سیکرٹری انجمن36سے 47 تک

پاکستان (کراچی) میں چودہ برس بھارت سے مستقلاً ہجرت: 28 جنوری 1949ء بانی و سیکرٹری انجمن 48 سے 49۔

جات:تاریخ اردو ادب سہیل بھٹی

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں