آورد آورد در اصل اس شعری خیال کو کہتے ہیں جسے سوچتے سمجھتے اور شعوری کوشش کے ذریعے سوچ میں لایا جائے اور پھر اُس کی مدد سے ادب تخلیق کیا جائے۔ اس سے مراد ہے؟ "کھینچ تان کر کسی خیال کے بدلے کسی دوسرے دو افتادہ خیال کا استعمال ۔ ایک طرح کا مجاز مرسل "(۳)
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں