Author name: professorofurdu.com

مرثیے مستزاد مسمط مثلث مربع اور مخمس کی تعریف

مرثیے مستزاد مسمط مثلث مربع اور مخمس کی تعریف | Marsiye, Mustazad, Musammat, Musallas, Murabba aur Mukhammas ki Tareef مرثیے کی تعریف لفظ ” مرثیہ رثا ثےمشتق ہے۔ رثا’ کے معنی کسی شخص کی موت پر آہوزاری کرنا ہے۔ اصطلاح میں دو نظم یا اشعار جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا بیان […]

اصطلاحات, , , , ,

مجازمرسل كا تعارف اقسام اور مثالیں

مجازمرسل كا تعارف اقسام اور مثالیں | Majaz-e-Mursal ka Taaruf, Aqsam aur Misaalein مجازمرسل كا تعارف کلام کو دل چسپ انداز میں بیان کرنے کے لیے ”مجازِ مرسل “بھی ایک فنی سلیقہ ہے۔ مجاز حقیقت کا متضاد ہے۔ اس میں لفظ اپنے حقیقی معنوں کے بجائے مرادی یا مجازی معنوں میں استعمال ہوتا ہے، مگر

گرائمر, , , , , , ,

اردو قصیدے کی روایت اور اجزائے ترکیبی

اردو قصیدے کی روایت اور اجزائے ترکیبی | Urdu Qaseeday ki Riwayat aur Ajza-e-Tarkeebi اردو میں قصیدے کی روایت قصیدے کی لغوی و اصطلاحی مفہوم قصیدہ، "قصد” سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں: ارادہ کرنا، کسی کام کا ارادہ کرنا۔فرہنگِ فارسی میں "قصد کردن” کے معنی ہیں "نیت کرنا، عزم کرنا”۔فیروز اللغات میں اسے

قصیدہ

نظم اور نظمانے کی تعریف مکمل

نظم اور نظمانے کی تعریف مکمل | Nazm awr Nazmani Ke Tareef نظم ادب کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایک حصہ نثر ہے اور ایک نظم – منظوم کلام کو نظم کہا جاتا ہے۔ اس تعریف کی رُو سے غزل بھی نظم کی ہی ایک قسم ہے کیوں کہ اس میں بھی

نظم, , , , ,

املا کی تعریف و تفہیم

املا کی تعریف املا” کا لفظ باب افعال سے عربی مصدر ہے۔ عربی میں اس کا صحیح املا ہمزہ کے ساتھ ہے۔ املا کے لغوی معنی ہیں پر کرنا یاد رکھنا لکھنا لکھوانا اور رسی دراز کرنا ۔ ڈاکٹر عبد الستار صدیقی کے مطابق لفظوں کی صحیح تصویر کھینچنے کو املا کہتے ہیں۔ ڈاکٹر غلام

گرائمر

ناول امراؤ جان ادا کا تنقیدی جائزہ

ناول امراؤ جان ادا کا تنقیدی جائزہ | Novel Umrao Jaan Ada ka Tanqeedi Jaiza امراؤ جان ادا کا پلاٹ اور مکالمہ نگاری پلاٹ کی تعریف اصطلاح میں واقعات کی ترتیب کو پلاٹ کہا جاتا ہے جس سے کہانی ایک منطقی رابطہ کی بجائے فکشن میں پیش کی جانے والی ترتیب کے تابع ہو جاتی

ناول, , , , , , , ,

ہائے مخلوط، ہائے مختفی اور امالہ

ہائے مخلوط، ہائے مختفی اور امالہ ہائے مخلوط بر صغیر کی اکثر دوسری زبانوں کی طرح ہائیت اُردو کی بھی ایک خاص صفت ہے۔ ہائے ہوَّز كی تین قسمیں: ہائے ہوز کی تین قسمیں ہیں: ایک وہ جو لفظ کی ابتدا، وسط اور آخر میں ہر جگہ پوری آواز دیتی ہے۔ اسے ہائے ملفوظ کہتے

گرائمر, , , ,

سابقے اور لاحقے کی تعریف اور مثالیں

سابقے اور لاحقے کی تعریف اور مثالیں | Sabiqi awr lahiqi ke tareef aw misalin سابقے اور لاحقے کی تعریف ایسے کلمے یا حروف جو کسی لفظ سے پہلے یا بعد میں آ کر اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی پیدا کریں، اصطلاحِ قواعد میں سابقے اور لاحقے کہلاتے ہیں۔ سابقہ وہ کلمہ یا

گرائمر,

اردو میں فکاہیہ کالم نگاری کی ابتدا

اردو میں فکاہیہ کالم نگاری کی ابتدا | Urdu mein Fakahiya Column Nigari ki Ibtida اردو میں فکاہیہ کالم نگاری کی ابتدا اردو صحافت میں پہلا خالص طنزیہ و مزاحیہ ہفت روزہ اخبار "اودھ پنچ” کے نام سے منشی سجاد حسین نے جاری کیا۔ اس میں معاشرے میں پھیلی ہوئی ہر قسم کی بے اعتدالیوں

دیگر نثری اصناف, , , ,

فکاہیہ کالم نگاری کے اہم مقاصد

فکاہیہ کالم نگاری کے اہم مقاصد | Fakahiya Column Nigari ke Ahem Maqasid فکاہیہ کالم نگاری کے مقاصد فکاہیہ کالم نگاری کے اہم مقاصد درج ذیل ہیں: فکاہیہ کالم نگار شگفتہ اور پر لطف انداز میں اصلاح کا کام کرتے ہیں اور یہی ان کا بنیادی مقصد ہوتا ہے۔ یہ کالم سیاسی، سماجی، معاشی ،

دیگر نثری اصناف, ,