ادبی اصناف کی معیار بندی اکیسویں صدی کے پاکستانی اردو افسانے | Adabi Asnaaf ki Mayar Bandi Aiksoyen Sadi ke Pakistani Urdu Afsanay ka
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: ادبی اصناف کی معیار بندی
مقالہ نگار: سمیعہ ثانی
یونیورسٹی: فیکلٹی آف لینگویجز، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: موضوع کا تعارف اور بنیادی مباحث
- باب دوئم: اردو افسانچہ: ہیئت اور تکنیک کے تجربات
- باب سوئم: اردو افسانچہ: موضوعات پر ہیئت اور تکنیک کے اثرات
- باب چہارم: ماحصل، نتائج اور سفارشات
آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم
یہ مقالہ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس نوعیت کے مزید اعلیٰ تحقیقی مقالے پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ ضرور دیکھیں۔ وہاں آپ کو اردو ادب کے مختلف پہلوؤں پر گراں قدر تحقیق تک رسائی حاصل ہوگی جو آپ کے علمی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
