مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

ادب کے تانیثی مطالعات اردو ناول کے مرکزی نسوانی کرداروں کی شناخت | PDF

ادب کے تانیثی مطالعات اردو ناول کے مرکزی نسوانی کرداروں کی شناخت | Adab ke Tanisi Mutalaat Urdu Novel ke Markazi Niswani Kirdaron ki Shanakht

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: ادب کے تانیثی مطالعات: اردو ناول کے مرکزی نسوانی کرداروں کی شناخت

مقالہ نگار: سعدیہ بتول ہرل

نگران مقالہ: پروفیسر ڈاکٹر جمیل اصغر جامی

یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: موضوع کا تعارف اور بنیادی مباحث
    • الف: تمہید
      1. موضوع کا تعارف
      2. بیان مسئلہ
      3. مقاصد تحقیق
      4. تحقیقی سوالات
      5. نظری دائرہ کار
      6. تحقیقی طریقہ کار
      7. مجوزہ موضوع پر ما قبل تحقیق
      8. تحدید
      9. پس منظری مطالعہ
      10. تحقیق کی اہمیت
    • ب: بنیادی مباحث
  • باب دوم: منتخب اردو ناولوں کے مرکزی نسوانی کرداروں میں نسوانیت (Feminine) / صنفی شناخت کا تجزیاتی مطالعہ
  • باب سوم: منتخب اردو ناولوں کے مرکزی نسوانی کرداروں میں نسوانی تنقید / سماجی شناخت کا تجزیاتی مطالعہ
  • باب چہارم: منتخب اردو ناولوں کے مرکزی نسوانی کرداروں میں خود شناسی / ذاتی شناخت کا تجزیاتی مطالعہ
  • ماحصل
  • نتائج
  • سفارشات
  • کتابیات
  • ضمیمہ جات

آپ تک پہنچانے میں معاون: فیروزہ

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے اہم تانیثی مطالعات کا حصہ ہے۔ اگر آپ اردو ناولوں میں نسوانی کرداروں کی پیچیدہ شناخت، ان کی صنفی، سماجی اور ذاتی خود شناسی کے موضوع پر گہرائی سے غور کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کو نسائی ادب کے عصری مباحث اور سماجی تحقیق کے بہترین نمونے پیش کرتا ہے۔ یہاں آپ کو فکر انگیز اور بصیرت افروز دیگر تحقیقی مقالے بھی ملیں گے۔

ادب کے تانیثی مطالعات اردو ناول کے مرکزی نسوانی کرداروں کی شناخت | PDF

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں