ادب برائے زندگی

ادب برائے زندگیادب برائے زندگی میں اس ادب کو پروان چڑھانے کی بات کی جاتی ہے جو کہ زندگی کےحوالے سے امید ، مقصد اور افادیت کا حامل ہو۔ ادب کو زندگی کا حسن دوبالا کرنے اور نکھارنے کے لیے ذریعہ بنایا جائے ۔ ادب حیات کے حوالے سے ہماری معلومات میں اضافہ کرے اور بہتر زندگی گزارنے کا لائحہ عمل پیش کرے۔ سرسید تحریک کے زیر اثر ادیبوں نے ادب میں مقصدیت کی بات کی اور ترقی پسند تحریک نے اُردو ادب میں ادب برائے زندگی کا نظریہ پیش کیا۔

غالب ماخذ : تنقیدی نظریات اور اصطلاحات

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں