ادب اور ادبیات سے کیا مراد ہے؟

ادب، ادبیات ادب میں تخیل اور کسی ئیت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ادب کا بنیادی مقصد جمالیاتی ذوق کی تسکین ، مسرت بہم پہنچانا اور حسن آفرینی ہے۔ ادب میں ایسے ذرائع اظہار و بیان استعمال کیے جاتے ہیں جن سے قاری کا ذوق تسکین پاتا ہے۔ بقول ژاں پال سارتر :” بات کہنے کے ڈھنگ کا انتخاب ہی کسی کو ادیب بناتا ہے "۔ ادب وہ نثری یا شعری تحریر ہے جس میں کوئی ادیب اپنے لطیف خیالات و احساسات اور داخلی یا خارجی جذبات کو منتخب ، دلکش اور خوبصورت الفاظ کی خوبصورت ترتیب کے ذریعے بیان کرے۔

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں