مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

منتخب کالم نگاروں کے ہاں یوٹوپیا کے رجحان کا تحقیقی

ادب اور نفسیات منتخب کالم نگاروں کے ہاں یوٹوپیا کے رجحان کا تحقیقی | Adab aur Nafsiyat Muntakhab Column Nigaron ke Haan

موضوعات کی فہرست

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: ادب اور نفسیات: منتخب کالم نگاروں کے ہاں یوٹوپیا کے رجحان کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

مقالہ نگار: صباحت مشتاق

نگران مقالہ: ڈاکٹر نازیہ یونس

یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: موضوع تحقیق کا تعارف اور بنیادی مباحث
  • باب دوم: مختلف مذہبی و ادبی کالموں میں یوٹوپیا کے رجحان کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
  • باب سوم: منتخب سیاسی و سماجی کالموں میں یوٹوپیا کے رجحان کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
  • باب چہارم: منتخب فکاہی کالموں میں یوٹوپیا کے رجحان کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
  • ماحصل

آپ تک پہنچانے میں معاون: اریبہ

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے فکری اور گہرائی پر مبنی مجموعے کا حصہ ہے۔ اگر آپ اردو کالم نگاری میں یوٹوپیا کے رجحان کو سمجھنا چاہتے ہیں اور یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کس طرح ادبی اور نفسیاتی رجحانات کالموں میں جھلکتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے جدید ادب اور اس کی نفسیاتی بنیادوں پر بہترین بصیرت فراہم کرے گا۔ یہاں آپ کو کالم نگاری اور اس کے اثرات پر دیگر کئی معلوماتی مقالے بھی ملیں گے۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں