مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

ناول میں جرمیات کے اسباب و محرکات کا تحقیقی جائزہ | PDF

ادب اور جرمیات اردو ناول میں جرمیات کے اسباب و محرکات کا تحقیقی | Adab aur Jurmiyaat Urdu Novel Mein Jurmiyaat ke Asbaab o Muharrikaat ka Tahqeeqi

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: ادب اور جُرمیات: اردو ناول میں جُرمیات کے اسباب و محرکات کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

مقالہ نگار: ندیم اختر

نگران مقالہ: ڈاکٹر محمود الحسن

یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML)، اسلام آباد

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: موضوع کا تعارف اور بنیادی مباحث
    • الف: تمہید
    • ب: جرم کی تعریف اور جُرمیات کا مفہوم
    • ج: معاشرتی اقدار اور جرائم
    • د: جُرمیات اور دیگر انظباطات
    • ر: اردو ناول میں جُرمیات کی روایت
  • باب دوم: منتخب اردو ناولوں میں سماجی جرائم کی پیشکش
    • الف: سماج
    • ب: ناول "جانگلوس” میں سماجی جرائم
    • ج: چوری اور رہزنی
    • د: عبداللہ حسین کا ناول "قید” میں سماجی جرائم
    • ر: ناول "غلام باغ” میں سماجی جرائم
  • باب سوم: منتخب اردو ناولوں میں معاشی جرائم کی پیشکش
    • الف: معاشی جرائم اور الا العاصفۃ (طوفانی ہوا) حسن منظر
    • ب: ناول "دھنی بخش کے بیٹے” میں معاشی جرائم
  • باب چہارم: منتخب ناولوں میں اخلاقی جرائم کی پیشکش
    • الف: جسم فروشی کی مختصر تاریخ
    • ب: ناول "کنجری کا پل” میں اخلاقی جرائم
    • ج: جام مصدق کے اخلاقی جرائم (زنا، شراب نوشی، اغوا، قتل)
    • د: کام گرل صبازادی کے اخلاقی جرائم اور خود کشی
    • ر: حضرت بابا عطار کے اخلاقی جرائم اور شیطانیت
    • ڑ: نسیم انجم کے ناول "نرک” میں اخلاقی جرائم
    • ز: ببو کا اغوا
    • س: ہیروئن فروشی
    • ش: گلنار کو آختہ کرنے کا اخلاقی جرم
    • ص: دانش کی گلنار سے شادی والا جرم
    • ض: پاکستان میں کتنے خواجہ سرا ہیں؟
    • ط: خواجہ سراؤں کے مسائل کیا ہیں؟
    • ظ: کیا نظر آنے والے سب خواجہ سرا واقعی حقیقی ہیں؟
    • ع: خواجہ سراؤں کے ذریعے جرائم
    • غ: حالات میں بہتری کیسے آئے گی
    • ق: محمد الیاس کے ناول "حبس” میں اخلاقی جرائم
    • ک: تھانیدار نواب خان کی گوگی سے جنسی زیادتی
    • گ: مولوی ثاقب لائبریرین اور فحش لٹریچر (پورنوگرافی)
    • ل: سہودی کا آپریشن کروانے والا جرم
    • م: پراچہ کا بہیمانہ اور غیر اخلاقی قتل
    • ن: حاجی دین محمد آڑھتی کے اخلاقی جرائم
    • د: ضلع دار کے ہاتھوں دائی کا قتل
  • باب پنجم: منتخب ناولوں میں سیاسی اور جنگی جرائم کی پیشکش
    • الف: ناول "قلعہ جنگی” میں جنگی جرائم
    • ب: افغانستان میں مغربی افواج کے جنگی جرائم
    • ج: سید کاشف رضا کا ناول "چار درویش اور ایک کچھوا” میں سیاسی جرائم کی پیشکش
    • د: محمد الیاس کے ناول "برف” میں سیاسی جرائم
    • ر: اشرف شاد کے ناول "جج صاحب” میں سیاسی جرائم
  • ماحصل
    • الف: مجموعی جائزہ
    • ب: تحقیقی نتائج
    • ج: سفارشات
  • کتابیات

آپ تک پہنچانے میں معاون: نبیل احمد

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے اہم ترین مجموعوں میں سے ایک ہے۔ اگر آپ اردو ناول میں جُرمیات کے موضوع پر گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہتے ہیں، اور یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ کس طرح ادب معاشرتی، نفسیاتی، سیاسی اور ثقافتی مسائل کی عکاسی کرتا ہے، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے انمول علمی خزانہ ہے۔ یہاں آپ کو دیگر تحقیقی اور تنقیدی مقالے بھی ملیں گے جو آپ کی علمی پیاس بجھائیں گے۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں