عبد الحلیم شرر کی تصانیف | Abdul Haleem Sharar ki Tasaneef
عبد الحلیم شرر کی تصانیف
عبد الحلیم شرر کے مشہور ناول:
دلچسپ 1886
ملک عبد العزیز ور جنا 1888
حسن انجلینا 1889
منصور موہنا 1890
قیس و لبنی 1891
فردوس بریں ۱۸۹۹
مقدس ناز نین ۱۹۰۰
بدر النسا کی مصیبت ۱۹۰۱
فلپانا ۱۹۱۰
غیب دان دلهن ۱۹۱۱
زوال بغداد ۱۹۱۲
رومته الکبری ۱۹۱۳
حسن کا ڈاکو (حصہ اول) ۱۹۱۳
حسن کا ڈا کو ( حصہ دوم ) ۱۹۱۴
خوفناک محبت ۱۹۱۵
فاتح و مفتوح ۱۹۱۶
بابک خرمی ۱۹۱۷
جو یائے حق (حصہ اول) ۱۹۱۷
جو یائے حق (حصہ دوم) ۱۹۱۹
لب – چین ۱۹۱۹
عزیزه مصر ۱۹۲۰
اسیر بابل ۱۹۲۰
جو پائے حق (حصہ سوم) ۱۹۲۱
طاهره ۱۹۲۳
مینا بازار ۱۹۲۵
شرر کی بعض تصانیف ایسی بھی ہیں جن کی سن اشاعت کے بارے میں یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔ اسی طرح ان کی تصانیف کی تعداد کا بھی درست اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔
پروف ریڈر: رمضان عباس
حواشی
کتاب کا نام: اردو داستان اور ناول فکری و فنی،کوڈ: 9011،صفحہ: 125 تا 127،موضوع: تصانیف،مرتب کردہ: ثمینہ شیخ
۔